تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 71
46 آپ تک نہ پہونچا ہو۔آج پھر ان کشمیریوں کو دیکھ کر خیال آیا۔کہ آپکی خدمت میں عرض کروں کہ یہاں شہر حافظ آباد میں میاں غلام رسول ولد غلام محمد خالق محمد ولد نور محمد اقوام کشمیری سکنا ہے اسلام آباد متصل سری نگر ایام سریا سے کام محنت مزد درسی کرتے ہیں۔میں نے بھی ان کو کچھ کام دیا۔اور سرسری طور پر دریافت کیا۔کہ کیا کبھی آپ سرنگ گئے ہیں۔یہ بات میں نے چند غیر احمدی اور ہندو زرگر کے سامنے دریافت کی۔جواب ملا کہ ہاں کئی دفعہ سری نگر گئے ہیں۔دریافت کیا گیا۔کہ شہر کے اندر جو قبر کیا ہیں۔کسی کا کچھ پتہ ہے۔تو بے تکلف انہوں نے جواب دیا۔کہ قبرس تو بہت ہیں۔مگر ایک نہر جو محملہ خانیار میں ہے۔بہت مشہور ہے۔اس کو پیسے بنی کی قبر کہتے ہیں۔ان کی سادگی اور فور جو اس پا کر وہ غیر احمد سی حیران رہ گئے۔اور کہنے لگے کہ واقعی احمدی صاحبان بل تحقیق کوئی بات نہیں کرتے۔واقعی جیسے کی قبر ہو گی۔مگر ہم کیا کر ملاں لوگ کچھ کرنے نہیں دیتے۔چولہ یا دا نانک صاحب کی طرح یہ بھی کی بات معلوم ہوتی ہے۔چونکہ آپ ایک حدیدہ کتاب جدید معلومات کے متعلق تو یہ فرار ہے ہیں۔اگر ممکن ہو۔تو اس نوٹ کو بھی درج فرمایا جائے۔۱۳) حضرت خلیفہ نورالدین صاحب ساکن جموں ر ملاحظہ ہو فو ٹو ع ) حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جن کو ابتداء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے قبر مسیح کے متعلق تحقیقات کے واسطے کشمیر بھیجا تھا۔انہوں نے اپنے حالات ہو نا جز کو لکھے ہیں۔درج ذیل ہیں:۔