تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 18 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 18

"A ان بزرگوں کو قرآن و حدیث پر تدبر اور کشوف والہامات کی تجلیات سے جو آسمانی فیض حاصل ہوا اس کی بدولت انہوں نے خاتم النبیین کے پر معارف حروف کے نیچے پوشیدہ خزانے میں سے ایسے ایسے بیش قیمت اور چمکتے ہوئے لعل، یاقوت، زمرد ، الماس اور جواہرات پیش کئے ہیں کہ عقل انسانی زنگ رہ جاتی ہے۔یہ بہت وسیع مضمون ہے جس کی تفصیلات وجیہ نیات کو یکجا اور مرتب کرنے کے لیے ایک ادارہ چاہیئے جو دنیا کی جدید لائبریریوں سے استفادہ کے علاوہ بغداد ، قاہرہ، شیراز، طرابلس، بخارا، حلب، رافضہ اور اندلس کے قدیم اسلاق مرانہ کی پرانی کتابوں کا کھوج نکال کر اس پر مزید ریسرچ کرے۔جہاں تک مجھ نا چیز اور حضرت خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوئی پکا کر اور کفش بردار کا تعلق ہے۔یہ عاجز ایک ابتدائی اور سرسری تحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ امت محمدیہ کے مسلمہ بزرگوں نے تیرہ صدیوں میں مختلف زاویہ ہائے نگاہ سے خاتم النبیین " کتے میں معنی بیان کئے ہیں۔یہ تمام معانی جن سے آنحضرت کے عالی مقام اور آپ کے فیوض و برکات اور انوار و تاثیرات کا کسی حد تک اندازہ ہوتا ہے ، قرآن و حدیث ہی سے ماخوذ اور انہی کی لطیف تفسیر ہیں۔قرآن کامل و مکمل کتاب ہے جو اپنی تفسیر آپ کرتی ہے اور آنحضرت نے کوئی زائد تعلیم ہرگز نہیں دی سب احادیث مجملات و اشارات قرآن کی تفصیل اور کسی نہ کسی آیت کی شرح ہیں اور قرآن سے باہر ہرگز نہیں، اگر یہ ایک مستقل مضمون ہے جس کی طرف اس جگہ صرف اشارہ ہی کیا جا سکتا ہے۔تنیس معنوں کا خلاصہ اب میں ان تمہیں معانی کا خلاصہ عرض کرتا ہوں جو بزرگان اقمت رضوان اللہ علیہم اجمعین نے خاتم النبیین کے بیان فرماتے ہیں:۔- قیامت میں مقام عبودیت پر فائز ہونے والا واحد نبی - -٢ ۴ عالم ارواح میں نبیوں پر مہر لگانے والا نبی۔نیوں کا سر چشمہ۔نبیوں کو نور نبوت عطا کرنے والا مشکواۃ نبیوں کے نبی۔پلے فیض کو بند اور نئے کمالات کو جاری کرنیوالا نبی۔