تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 19 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 19

۱۹ کمالات نبوت کا سب مع کمالات خداوندی کا قالب - کمالات علمی و عملی کا اصل -IM سب نبیوں سے افضل شفاعت کرنے والا نبی دعویٰ محبت الہی کی تصدیق کر نیوالی مهر -۱۳ حقیقی نبی -۱۴- نبیوں کا شہنشاہ اور بادشاہ ہفت اقلیم -۱۵ - فیض رسانی میں بے مثال -10 راتب کمالات نبوت کا انتہائی متد -۱۷ آخری مرد حانی غده -IA شاہی خزانہ کی مہر -1 نافظ نبوت 19 ۲۰ نبیوں کی زینت ۲۱ کامل راه نما -** پہلی شریعتوں کا ناسخ -۲۳ واحد شارع حقیقی -۲۲ ہر نئے دور کا بانی -۲۵ آخر میمند آخر می مستقل نبی۔۲۶ آخری شارع نبی -۲۷ انسان کامل -۲۸ نبیوں کے باپ - VA -۲۹- نقوش نبوت پیدا کر نیو الانبی فیضان خاتمیت کا اکمل ترین ظہور مہدی کی صورت میں ہوگا۔اب ان معنوں کی تشریح بزرگانِ اُمت کے الفاظ میں پیش کرتا ہوں۔