تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 58 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 58

۵۸ آپ کے ہمعصر، صوفی کامل اور سلسلہ قادریہ کے بانی حضرت سید عبدالقادر جیلانی " (ولادت بین شیہ وفات پہ آنحضرت کی ایک حدیث کا ذکر کر کے لکھتے ہیں :- 041 1144 " هذا قول اميرنا۔۔۔۔مقدّم النبيين والمرسلين والصديقين من زمان آدم عليه السلام إلى يوم القيامة : ترجمہ : یہ ہے فرمان ہمارے امیر نبیوں اور رسولوں اور صدیقوں کے پیشوا کا جو آدم علیہ السلام کے زمانہ سے قیامت تک ہوں گے۔نیز فرماتے ہیں کہ : وتي الأنبياء اسم النبوة وأُوتِينَا اللقب أى حُجرَ عَلينا اسم النبي معان الحق تعالى يخبرنا في سرايرنا بمعاني كلامه وكلام رسوله صلى الله عليه وسلم ويسمى صاحب هذا المقام من انبياء الاولياء " له ترجمہ : انبیا کونبی کا نام دیا گیا ہے اور ہم امتنی نصب کنبوت پاتے ہیں ہم سے النبی کا نام روکا گیا ہے باوجود یکہ خدا تعالیٰ ہمیں خلوت میں اپنے کلام اور اپنے رسول کے کلام کے معانی سے خبر دیتا ہے اور یہ مقام رکھنے والا انبیائے الاولیاء میں سے ہوتا ہے۔چھٹی صدی ہجری کے تمازہ ہسپانوی منتر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی دمتونی ھ ) لکھتے ہیں : ۷۳۰ به نه " نَقَطَعْنَا انَّ في هذه الأُمَّةِ مَنْ لَعَقَتْ دَرَجَتُهُ دَرَجَةُ الانبياء في النبوة عِنْدَ اللَّهِ لَا فِي التَّشْرِيع ترجمہ: ہم نے درود شریف سے قطعی طور پر جان لیا ہے کہ اس امت میں ایک ایسا شخص بھی ہے جس کا درجہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک نبوت میں انبیار سے مل گیا ہے ، مگر وہ شریعیت لانے والا نہیں ہے۔الفتح الرباني والفیض الرحمانی (مرتبه شیخ این مبارک قادری ص ۲۲ مطبع میمینه مصر "الیواقیت والجوامر" جلد ۲ ص ۳۹ طبع مصر ۵۱۳۵۱ سه "فتوحات مكتبة جلد اول ص ۵۴۵ طبع دار الكتب العربيه الكبرى مصر " ٥٠