تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 41 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 41

P- انات کھولا گیا اور آپ ہی کے ذریعہ اسے سر میر کیا گیا اور خزانہ میں جو کچھ ہے اس کا علم و عرفان صرف خاتم کے ذریعہ ہی حاصل ہوسکتا ہے کیونکہ وہ مفتاح بھی ہے بے پھر اللہ تعالیٰ نے (اس حدیث قدسی میں فرمایا ہے کہ فاحببت ان اعر کہ پھر میں نے پسند کیا کہ میں پہچانا جاؤں) میں اُس کے حبیب کی زبان پر ترغیب دینے والے فیض کے ذریعہ عرفان حاصل ہوا اور اسی وجہ سے حضرت خاتم النبیین کو حبیب اللہ کے نام سے موسوم کیا گیا۔کیونکہ خاتم امر کا اثر شاہی خزانہ پر اس محبت کی صورت میں ہوتا ہے جو اُس چیز سے ہوتی ہے جو خزانہ میں پائی جاتی ہے یہ بھی کہاگیا ہے کہ خاتم النبیین کے معنی یہ ہیں کہ رب العزت نے تمام انبیا تر کی نبوت جمع کی اور حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے دل کو اس کا معدن بنایا اور مُہر نبوت اُس پر لگائی۔بیا تک کہ کسی دشمن نے مقام نبوت تک راہ نہیں پائی۔نہ ہوائے نفس نہ وسوستہ شیطان اور نہ مذموم خیالات اور دوسرے پیغمبروں کو یہ مہر نبوت حاصل نہ تھی) ۱۹ کامل راه نما :۔عارف ربانی حضرت عبدالکریم جیلانی متونی شعہ ) ارشاد فرماتے ہیں کہ :- ربانی " " فَكَانَ خَاتم النبيين لانه لم يَدَعْ حِكْمَةَ وَلا هُدى وَلَا علما ولا سِراً الا وقدنبه عليه واشار اليه على قدرِ پس خاتم النبیین کے یہ معنی بھی قرار پائے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا تعالیٰ نے سب نبیوں سے بڑھکر محبت عطا کی ہے گویا آپ خاتم المبین بھی ہے۔