تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 9
" لا تنقضى عمابيه " شد لو قرآن کے عجائبات کبھی ختم نہیں ہوں گے۔پھر فرمایا : 1) لا يكون فل وُجُوهَا كَثِيرَةً وان یعنی کوئی شخص تفقہ فی الدین میں کامل نہیں ہو سکتا جب تک اس کی نظر قرآن کے کثیر پہلوؤں تک نہ پہنچے۔حضرت بانی جماعت احمدیہ قرآن عظیم کی اعجازی شان کا ذکر کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں: "اے بندگان خدا !! یقیناً یاد رکھو کہ قرآن شریف میں غیر محدود معارف و حقائق کا اعجاز ایسا کامل اعجاز ہے جس نے ہر ایک زمانہ میں تلوار سے زیادہ کام کیا ہے اور ہر یک زمانہ اپنی حالت کے ساتھ جو کچھ شبہات پیش کرتا ہے یا جس قسم کے اعلیٰ معارف کا دعوی کرتا ہے اس کی پوری مدافعت اور پورا الزام اور پورا پورا مقابلہ قرآن شریف میں موجود ہے۔۔۔قرآن شریف کے عجائبات کبھی ختم نہیں ہو سکتے اور تین طرح صحیفہ فطرت کے عجائب وغرائب خواص کسی پہلے زمانہ تک ختم نہیں ہو سکے بلکہ جدید در جدید پیدا ہوتے جاتے ہو ہیں۔یہی حال ان صحت مطہرہ کا ہے تا خدائے تعالیٰ کے قول اور فعل میں مطابقت ثابت ہو سکے کنز العمال ج ص ۹۵ - اتقان ج ۲ ص ۱۷۷ نوع ۷۲ مطبوعه مصر ۱۲۷۸ه (مطبوعه حیدر آباد دکن) البريان في علوم القرآن ج ۱ ص ۱۰۳ (الا مام بدر الدین محمد بن عبدالله الزرکشی ، مطبوعہ مصر ا + (- 1906) ے ازالہ اوہام جلد ا ص ۳۱۰ ،۳۱۱