تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 86
A4 سے زیادہ پیارے ، اس کے اندر شامل ہوا کریں، دوسروں کی آواز اگر پہلے آسمان تک پہنچتی ہو تو آپ کی آواز ساتویں آسمان سے بھی بلند ہو کہ خدائے عز و جل کے عرش تک پہنچے آتا ہمارے آقا ، ہمارے محبوب حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوں کو میرے کامل متبعین میرے عشق میں مستانہ وار یہ نعرہ لگا رہے ہیں۔خاتم الانبیامہ زندہ باد کے بہ مصطفی پر تیرا ہے حد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ نور کیا بار خدایا ہم نے وآخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين۔عظیم روحانی تجلیات ص ۱۲۰: ناشر نظارت اصلاح و ارشاد ربوہ اپریل منته)