تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 73 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 73

!۔٣ P تیرہ صدیوں تک آنحضرت کی اس ہدایت کو نسلاً بعد نسل پہنچاتے رہے اور تمنا کرتے رہے کہ اے کاش انہیں اس فرمان نبوی کی تعمیل کی سعادت نصیب ہو جائے۔چنانچہ حضرت سید بریلوی کے درباری شاعر حضرت مومن دہلوی ستونی شاہ نے فرمایا زمانه مهدی موعود کا پایا اگر مومن تو سب سے پہلے تو کہیو سلام پاک حضرت کا 119۔اور فخر ہند جناب مرزا رفیع سودا د متوفی شاہ نے یہ آرزو کی کہ سودا کو آرزو ہے کہ جب تو کرے ظہور اُس کی یہ مشتِ خاک ہو تیری صفِ نعال بعض تعجب خیز انکشافات جناب الہی نے فیضان ختم نبوت کے اس اکمل و تم ظہور سے متعلق رہے بعض اولیا۔امت نے باطن خاتم الانبیا ہ سے بھی موسوم فرمایا تھا) بزرگان اسلام پر بہت سے انکشافات بھی فرماتے جن میں سے چند بیان کرتا ہوں- پہلا انکشاف : پہلا انکشاف یہ کیا گیا کہ وہ دورِ احمدیت کا امام اور اولو العزم رسول ہوگا ، چنانچہ سید الشعراء ، امام البلغار، الامام العارف ، الولي الكامل الشيخ ابو حفص شرف الدین عمر بن الفارض رحمتہ اللہ علیہ (متوفی ۳ ) فرماتے ہیں : -: وَجَاءَ بأسرار الجميع معيضُهَا عَلَيْنَا لَهُمْ خُتُمَا عَلَى حِينَ فَتَرَة وَمَا مِنْهُم إِلا وقد كان داعياً به قومَهُ لِلْحَقِّ عَنْ تبعية إلَى الْحَقِّ مِنَا قَامَ بِالرُّسُلِيةِ -٣- تَعَالِمُنَا مِنْهُم نَى وَمَن دَعَا -☑ بی 1 کلیات سودا ص ۲۶۴ مطبع منشی نو کشور لکھنو ۱۹۳۲