تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 74
-☑ ا۔وعارفنا في وقتنا الاحمدى مِن أُولِي الْعَزْمِ مِنْهُم أخذ بالعربية أي فرمایا : سب نبیوں کے اسرار لیکر، اُن کا ہم پیرا نامہ کرنے والا نبی یعنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آگیا وہ زمانہ نترت پر ان سب نہیوں کے لیے مہر کی حیثیت رکھتا ہے۔اور وہ سارے نبی اپنی قوم کو حق کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ ولم ہی کی بالتبع دعوت دیتے تھے۔- ہمارا عالم اپنی جیسا ایک نبی ہے اور ہم میں سے ہو حتی کی طرف دعوت دیتا ہے وہ رسالت کے مقام پر کھڑا ہے۔اور ہمارا عارف جو ہمارے احمدی زمانہ میں ہوگا وہ اولوالعزم نبیوں میں سے ہوگا اور عزیمیت رکھنے والا ہو گا۔دوسرا انگشان : یہ کیا گیا کہ مہدی موعود کے مقاصد کی تکمیل کے لیے چونکہ امن کی ضرورت ہے اور اس کا زمانہ قریب ہے۔اس لیے غیر ملکی حکومت کو ہندوستان میں مسلط کر دیا گیا ہے اب جب تک مہدی کا ظہور نہ ہوگا ہندوستان پر دوبارہ مسلمان حکمران نہ ہوں گے یہ تعجب خیز پیشگوئی حضرت مخدوم شاہ محمد حسن صاحب صابری چشتی حنفی قدوسی کی کتاب " حقیقت گلزار صابری" ص ۱۳م تا ۴۲۲ میں ہے جو پہلی بار جماعت احمدیہ کے قیام سے دو سال قبل (سناء میں شائع ہوئی اور جس کا پانچواں ایڈیشن حال ہی میں بستی چراغ شاہ قصور سے چھپا ہے۔تقسیرا انکشاف : یہ کیا گیا کہ حضرت امام مهدی علیه السلام، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حقانیت اور سچائی کے ایسے برا مین لائیں گے جن کو بالآخر سب خلقت پورے طور پر تسلیم کرلے گی جیسا کہ مشرق وسطی میں پانچویں له المدد الفائض عن شرح دیوان سيدى عمر بن الفارض ص ۳۸ ناشر مکتبه شیخ احمد على المنجي قريبا من الازهر ١٣١٩هـ