تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 7
بسم الله الرحمن الرحيم ما وصلى على رسوله الكريم إِنَّ اللهَ وَمَلَيكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسلياً O (الاحزاب : ٥٢) حیرت انگیز کلام ہمارے ہادی ، ہمارے مولا، سيد الانبياء ، افضل الرمل، فخر المرسلين ، خاتم النبیین حضرت محمدمصطفی احمد حبیب صلی اللہ علیہ سلم کی عالمگیر نبوت کا دامن مجتبیٰ قیامت تک پھیلا ہوا ہے۔اسی لیے خدا وند علیم و حکیم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وستم کو قرآن کریم جیسا حیرت انگیز کام عطا فرمایا جو غیر محدو د حقائق اور معارف اپنے اندر رکھتا ہے۔غیر محدود معارف قرآنی یہی وہ حقیقت ہے جس کی طرف حضرت امیرالمومنین سیدنا علی الرمعنی شهادت ۲ رمضان ۴۰ ۵) نے امت مسلمہ کو خاص طور پر متوجہ کیا اور کوفہ کے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ : اگر میں چاہوں تو سورت فاتحہ کی ایسی تفسیر لکھ سکتا ہوں جو ستر اونٹوں پر بھی بھاری ہونے سے حضرت عبداللہ بن عباس (متوفی ) کو ایک دفعہ حضرت علی کے یہاں رات گزارنے کی سعادت نصیب ہوئی۔آپ ساری رات بسم اللہ کی ب کی شرح بیان فرماتے رہے، سیمانتک کہ دن چڑھ گیا۔تے ے جواہر الاطلاع ص ۱۶۸ دشیخ مصطفیٰ یوسف سلام شازلی " طبع مصر ۱۳۵۰ھ زبدة الحقائق راز عین القضاة ہمدانی" بحوالہ ختم المدى شبل السوی ، ص ۲۷ مولفہ حضرت میاں سید شاه محمد مهدوی مطبع فردوسی بنگلور ١٢٩١هـ