تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 62 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 62

۶۲ اس ضمن میں شیخین رضی اللہ عنہا حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمرفاروق کی نسبت تحریر فرماتے ہیں: این مرد و بزرگوار از بزرگی و کلانی در انبیاء معدود داند که یہ دونوں بزرگوار اپنی بزرگی اور عظمت کے باعث نبیوں میں شمار ہوتے ہیں۔١٠٣١ دیہ قول اُن کا علماء امتی کا بیا۔بنی اسرائیل کی روشنی میں ہے ) گیارھویں صدی کے مجدد حضرت مجدد الف ثانی " (متوفی ) فرماتے ہیں : حصول کمالات نبوة مرتا بعان را بطريق تبعیت و وراثت بعد از بعثت خاتم الرسل عليه وعلى جميع الانبياء والرُّسُلِ الصَّلَوتُ والتحيات منا في خاتميت او نیست ن خاتم الرسل کی بعثت کے بعد کامل تا بعد اروں کو اتباع اور وراثت کے طریق سے کمالات نبوت کا حاصل ہونا تھا تمیت محمدیہ کے منافی نہیں۔بارھویں صدی ھجری کے امام الہند حضرت سید ولی الله شاه محدث دہلوی روفات ) درود شریف سے فیضان نبوت کے جاری رہنے کا استدلال کرتے ہوئے ( فرماتے ہیں:۔وقد قضيت ان لا شرع بعدی فصلِ عَلَى وَعَلَى آلِى بِأَنْ تَجْعَلَ لَهُم مَرَتَبَةَ النَّبوة عِنْدَكَ وان لم يشرعوا فكانَ مِن كمال رسول الله صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم أَن الحَقِّ الهُ بِالأَنْبِيَاءِ فِي المَرتَبَةِ " " ترجمہ : اے خدا تو نے فیصلہ کیا ہے کہ میرے بعد کوئی نئی شریعت نہیں ہوگی ہیں مجھ پر اور میری آل پر اس طرح رحم فرما کہ تو اپنی جناب میں ان کے لیے مرتبہ نبوت مقرر کر دے اگر چہ وہ شارع نہ ہوں یہ رسول اللہ علیہ وسلم کا کمال ہے کہ حضور نے اپنا آل کو مرتبہ میں انبیاء کے ساتھ ملحق کر دیا ہے۔لے ایواقیت والجواهر جلد ۲ ص ۲۷۱ کمکتوبات امام ربانی جلد اول ص ۴۳۲ کنتوب نمبر ۳۰ مطبع نولکشور "قرة العينين في تفضيل الشيخين ص ۳۲۰ مطبع مجتبائی ۵۱۳۱۰