تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 43 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 43

۴۳ -۲۱ - محافظ شریعت حضرت ابو الحسن شریف رضی (متوفی ہے، جو امام موسی کاظم کی اولاد میں ایک عالی پا یہ عالم تھے خاتم النبیین کے یہ معنی بیان فرماتے ہیں کہ : له هذه استعارة والمراد بها أنّ الله تعالى جَعَلَهُ صلى الله عليه وسلَّم و آله حافظاً لشرائع الرُّسُل عليهم السلام وكُتُبِهم وجامعاً لمعالم دينهم وآيَاتِهِم كَانَخَاتَم الذي يُطبَعُ به عَلَى الصَّحائف وغيرها ليحفظ ما فيها و " يكون علامة عليها لك ترجمہ: یہ استعارہ ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام رسولوں کی شریعیت اور کتابوں کا محافظ بنایا ہے اور انکے دین کی اہم تعلیمات اور ان کے نشانات کا بھی اس مہر کی طرح جو خطوں پران کو محفوظ رکھنے اور اُن کی علامت کے طور پر ثبت کی جاتی ہے۔۲۲۔پہلی شریعتوں کا تاریخ حضرت ابن سبع (متوفی ، آیت خاتم انیشتین سے استدلال فرماتے ہیں کہ: "إِنَّ شَرعَهُ نَاسِخُ لِكُلِّ شَرِعٍ قَبْلَه له ترجمہ : آنحضرت کی شریعت نے پہلی تمام شریعیتوں کو منسوخ کر دیا ہے راور اُن کی کوئی مستقل حیثیت باقی نہیں رہی لیکن اُن کی شریعت کے بنیادی احکام واصول کی شریعت محمدیہ جامع ہے اس لیے آپ محافظ شریعیت بھی ہیں۔۲۳ واحد شارع محقیقی - بحر العلوم مولا نا عبدالعلی مکھنوی متونی ۱۳۳۵) اپنے رسالہ فتح الرحمن میں لکھتے ہیں و تلخیص البيان في مجازات القرآن ص ۱۹۱ تالیف الشریف الرضی مطبعه المعارف بغداد ١٣ ه الخصائص الكبرى للسيوطي ج ۲ ص ۱۸۷ -1920