تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 34
۳۴ d اصل اور مصدر ہے اور سوا اس کے جو کوئی کچھ کمال رکھتا ہے وہ دریوزہ گر خاتم الانبیار ہے۔لے سب نبیوں سے افضل حضرت فخر الدین رازی (متوفی ست ، فرماتے ہیں کہ : ۵۴۴ الا ترى أن رسولَنَا صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم لَمَّا كَانَ خَاتَم النَّبِيِّينَ كَانَ اَفْضَلَ الأَنْبِيَاءِ : ـ ترجمہ : دیکھیو ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہوتے تو سب نبیوں سے افضل قرار پائے۔۱۱- شفاعت کرنے والا نبی حضرت مولانا جلال الدین رومی (متوفی ) فرماتے ہیں : او شفیع است این جهان و آن جہاں ایں جہاں در دین و آنجا در جنان له نحضور صلی اللہ علیہ وسلم دونوں جہانوں میں شفیع ہیں اس جہان میں دین کے اور اگلے جہان میں جنت کے۔دنیا میں آپ کی شفاعت کا یہ اثر بھی ہے جو ان کے اس شعر سے ظاہر ہے : مرکن در راه نیکو خدستے تا نبوت یا بی اندر اتنے کے نیکی کی راہ میں ایسی خدمت بجالا کر تجھے امت کے اندر ہوتے ہوتے نبوت مل جائے۔- دعوی محبت الہی کی تصدیق کرنیوالی مهر حضرت علامہ حسین علی کا مشقی الواعظ (متوفی نہ تفسیر حسینی " میں اور عارف یزدانی حضرت علام فتح اللہ کا شانی دستونی ) منهج الصادقین میں بحوالہ میں الاجوبہ لکھتے ہیں کہ :- ۱۳۱۰ ل قبلہ تماص ۶۳ ر حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی مطبع مجتبائی دہلی شاره که تغییر کبیر رازی جلد ۲ ص ۳۱ ۶ که مثنوی مولانا روم رمفتاح العلوم جلد ها ص ۵۵ که شنوی دفتر پنجم له 1