تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 33 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 33

٣٣ "يمثلون الولائية فِي تَفَاوُتِ مراتبها بالنبوة ويجبلو صَاحِبَ الكَمَالِ فِيْهَا خَاتَم الاولياء اى حائز اللون - الَّتِي هِيَ خَاتِمَةُ الوِلَايَةِ كَمَا كَانَ خَاتَمُ الْأَنْبِياءِ حائز ا ة الَّتِي التي هِيَ خَاتمة النبوة : ترجمہ : علما بر ربانی ولایت کی مثال اس کے مختلف مراتب کی وجہ سے نبوت سے دیتے ہیں اور ولایت میں جامع کمالات کو خاتم الاولیاء کہتے ہیں یعنی ولایت کے اس مرتبہ کو پالینے والا جو خاتمہ ولایت ہے۔ولایت کے انتہائی مرتبہ کو جس طرح حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نبوت کے انتہائی مرتبہ کا احاطہ کر نیوالے ہیں۔مقام ارفع و اعلیٰ پہ اکثر انبیا پہنچے نہ پہنچا کوئی اس حد پر جہاں خرا اورٹی پہنچے سرسینا بعد مشکل پہنچکر تھک گئے موسیٰ :سروش سر عرش ملا لیکن محمد مصطفے پہنچے کمالات خداوندی کا قالب حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی دستونی ) فرماتے ہیں :- تنی بڑی عطا ہو گی اتنا ہی بڑا ظرف چاہیئے۔اس لیے یہ ضرور ہے کہ جس میں ظهور کامل مو جملہ کمالات خداوندی کے لیے بمنزلہ قالب ہو ہم اسی کو عبد کامل اور سید الکونین اور خاتم النبیین کہتے ہیں" نے اور ۹ - کمالات علمی و عملی کا اصل ۱۲۹۷ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی استونی ) نے رسالہ قبیلہ نما ( ص ۶۴) میں تحریر فرمایا ہے کہ : عالم امکان کمالات علمی ہوں یا کمالات عملی ، دونوں میں خاتم الانبی۔ه تاریخ ابن خلدون الغزلی ص ۲۷۱، ۲۷۲ ه انتصار الاسلام" ص ۴۵ از حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی - مطبع مجتبائی دہلی شاسواره