تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 32 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 32

۳۲ حاصل ہو سکتا ہے ، ناقل ) حسن یوسف دوم عیسی ید بیعنا داری آنچه خوبان همه دارند تو تنها داری (حضرت امیر خسرو متوفی ۷۲۵) حضرت امام کامل علامه على المهاتمی رمتونی شسته) آیت خاتم النبیین کی تفسیر میں لکھتے ہیں : كان في هذا المنى اتم مِنْ سَائِرِ الرَسِلِ لِكَونِهِ خاتم النبيين " 1 ترجمہ : آنحضرت اس معنی میں بوجہ خاتم النبیین تمام رسولوں سے اکمل ہیں۔064۔آٹھویں صدی کے عارف ربانی حضرت سید عبد الکریم جیلانی ، فرماتے ہیں : دریا " كان محمد صلى الله عليه وسلم خاتم النبيين لأنه جاء بالكمال دلم يجى أحد بذالك نه ترجمہ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم خاتم انبیین ہیں کیونکہ آپ کمال کو : لائے ہیں گھر کوئی اور اسے نہیں لایا۔علامہ ابن خلدون (متونی ششش ) فرماتے ہیں : فيفسرون خاتم النبيين باللبنة حَتَّى اَعْمَلتِ ابنيان تَخَاتَم ومعناه النبي الذي حصلت له النبوية الكاملة ٣ ترجمہ : صوفیا - خاتم النبیین کی تفسیر مو جب ایک حدیث نبوی اینٹ سے بیان کرتے ہیں یہاں تک کہ اس اینٹ نے عمارت مکمل کر دی اور اس سے مراد وہ نبی ہے جس کو نبوت کا ملہ حاصل ہوئی۔نیز فرماتے ہیں: 1 تبصیر الرحمن ج ۲ ص ۱۶۰ كل الانسان الکامل باب ۳۶ جلد ا ص ۶۹ رحضرت عبدالکریم جیلانی ) مطبعہ از مریه مصر شاه سه تاریخ ابن خلدون الغربي ص ۲۷۱ - ۲۷۲ مطبوعہ مصر