تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 64 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 64

برابر کا انسان بھی پیدا کر سکتا ہے جس طرح اور چیزیں پیدا کر سکتا ہے۔گو مشیت الہی ہمارے نزدیک یہ واقع ہوتی ہے کہ آنحضرت کے اخلال ہی پیدا ہو سکتے ہیں ) ۳۰ - فیضان خاتمیت کا اکمل ترین ظہور مہدی کی صورت میں بزرگان سلف کی تحریرات میں خاتم النبیین کی تفسیر کا سب سے اہم اور آخری پہلو ہیں یہ ملتا ہے کہ فیضان ختم نبوت کا امت محمدیہ میں اکمل واتم اور اعلی وارفع ظهور مهدی موجود کی شکل میں ہو گا جس کا باطن حضرت تھا تم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا باطن اور آپ کی حسنات کا عظیم الشان شاہکار ہے اور جو ہر فیض آپ سے حاصل کر لگا۔اسی کے زمانہ میں آیت هُوَ الَّذِی ارسل رمتون کے مطابق مجلہ اقوام عالم آنحضرت کو خاتم انہیں تسلیم کر کے آپ کے قدموں میں جمع ہونگی اور ثابت ہو جائیگا کہ وہ حضور علیہ السلام فی الواقع تمام نبیوں کے امام اور سید ولد آدم ہیں اور اسرار و معارف جو خاتم النبیین کے بے نظیر مقام میں مخفی ہیں۔علمی و عملی ہر اعتبار سے پوری دنیا پر آشکارا ہو جائیں گے۔چنانچہ سپین کے مشہور صوفی حضرت ابن عربی رمتوقی شام) فرماتے ہیں : نخاتم الرسل من حيث ولايته نسبته مع الخاتم للولاية نسبة الانبياء والرسل معه فانه الولى والرسول النبي وخاتم الاولياء الولى الوارث الأخذ عن الاصــــل المشاهد للمراتب وهو حسنة من حسنات خاتم الرسل صلى الله عليه وسلم مقدم الجماعة وسيّدِ وُلدِ آدم شه ترجمہ : خاتم ریئل کو باعتبار ولایت کے خاتم ولایت سے وہی نسبت ہے : جو اور انبیاء اور رسل کو آپ کے ساتھ ہے کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ولی اور رسول اور نبی سب تھے اور خاتم الاولیاء، ولی وارث ہیں جو اصل سے له " شرح فصوص الحکم ص ۳۶ فص حکمتة نفشیه فی کلم پیشیشیه ( الشيخ عبد الرزاق الفاشانی " مطبوعہ مصر ٣٦