تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 17 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 17

16 پاک اور ظہر قرار پاتے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ قرآن مجید رب العالمین خدا کی طرف سے ہے۔چنانچہ یہ سب اختیار و ابرار جن کے اسمارہ گرامی میں نے ابھی بتاتے ہیں اسی پاک اور مطهر گروہ میں شامل تھے۔جن پر حسب استعداد و مراتب انوارہ قرآنی کا نزول ہوا اور انہیں کشف و الہام میں بھی قرآنی علوم سکھائے گئے جیسا کہ ان کی تحریرات و فرمودات سے بھی پتہ چلتا ہے اے حضرت شیخ الشیوخ سلطان العارفین فرید الدین گنج شکر کا فرمان ہے کہ : عالم وہ ہے جسے نبوی علم حاصل ہو۔اور نبوی علم آسمانی ہے جو آنحضرت کو وحی سے سیکھایا گیا ہے قدوۃ السالکین حضرت شیخ عثمان فرماتے ہیں : آنکه از حق یا بک الهاماً جواب ہرچہ فرماید بود عین صواب ہے بوشخص حتی تعالی سے بذریعہ الہام جواب پاتا ہے جو وہ کے پیچ وہی ہے۔3۔حدیث نبوی میں ہے۔إِذَا اَرَادَ الله بعبد خيراً طهَّرة قبل موته قَالُوا وَمَا طَهُورُ العَبْدِ ؟ قال عمل صالح يلهمه ايا لا حتى يقبضه عليه " جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کے لیے خیر کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے اپنی موت سے پہلے مظہر بنا دیتا ہے عرض کیا گیا بندہ کا پاک و مطہر ہوتا کیا ہے ارشاد فرمایا عمل صالح جس کا خدا اسے الہام کرتا ہے بیا نتک کہ اسی عمل کے دوران وہ اسے اپنے پاس بلا لیتا ہے۔ایک اور حدیث ہے۔H شم إِذَا اَرَادَ اللهُ بِعَبْد خَيْرًا فَقَمَهُ فِي الدِّينِ وَالهَمَهُ رُشَدَة جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین میں تفقہ بخشتا ہے اور اپنی ہدایت سے اسے بذریعہ الہام مطلع فرماتا ہے۔فتوحات کمی جلدا رو با چه تنبیہ المغترین ص ۱۸۲ ) قطب ربانی حضرت عبدالوہاب شعرانی ” طبع مصر ) مه راحت القلوب اردو ص ۲ تصنیف سلطان العارفین حمد نظام الدین بدایونی انا للہ ولے کی قومی دکان اور طبع نجم سه چهل کتوب اردوی ۱۳ حضرت شیخ عثمان جالندھری) مطبوعه بازار کشمیری لاہور سے معجم الصغیر السیوطی ج 1 ص 4 المکتب الاسلامیہ لائل پور (فیصل آباد ) پاکستان کے ایضاً ۱