تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 16 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 16

" بزرگان سلف آریان ام النبین همین معانی بن جلیل القدر بزرگوں نے مقام خاتم النبیین پر روشنی ڈالی ہے ان میں دیدہ علم کے باپ یعنی حضرت علی ابن ابی طالب جیسے خلیفہ راشد الشهید رمضان نشده ) حضرت علامہ راغب اصفهانی (منونی شده) ۲۷ جیسے اہم لنفت ، قطب الاقطاب حضرت سید عبدالقادر جیلانی رمتونی شش، جیسے آفتاب طریقت ، حضرت ابوالحسن شریف رفتی رمتونی شد حضرت شیخ فرید الدین عطار مهمدانی دمتونی - حضرت ۶۲ محی الدین ابن عربی (متوفی ، حضرت مولانا جلال الدین رومی (متونی سکته ) حضرت عوفی عبدالرزاق کاشانی رستوانی نشته ، حضرت سید عبدالکریم جیلانی ولادت شانه احضرت شاہ بدیع الدین مدار متوفی نشته ، حضرت شاہ عالم استونی نشده حضرت عبدالرحمن مبانی متونی نشته ، حضرت ) ۹۱ ؟ <4 حسین بن علی واعظ کاشفی (متولی نامه حضرت امام عبدالوہاب شعرانی رمتونی شاه ، حضرت علامه فت الله کاشانی متونی ہ) حضرت مجددالف ثانی (متونی ) اور حضرت سید مظفر علی شما دستوئی شام جیسے صوفیا - عظام ، حضرت امام فخرالدین رازی (متوانی ست ) اور حضرت علامہ الشیخ ، امام اسمعیل حقی البر دسوی زمانه بارھویں صدی ہجری جیسے مفتر، حضرت علامہ عبدالرحمن ابن خلدون استونی نشسته اور حضرت امام زرقانی (متونی ) جیسے مورخ حضرت امام محمد بن یوسف صالحی الشامی تونی شده جیسے سیرت نگار حضرت امام تقی الدین سبکی دستوئی نشہ جیسے علمام ربانی حضر امام محمدطاہر گجراتی (متوفی 04 411, ہ جیسے محدث ، حضرت علامہ جلال الدین سیوطی (متونی لاشہ ) اور حضرت شاہ ولی اللہ محدث ) دہلوی (متوئی شاہ جیسے مجدد اور حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی (ستونی شاه ) اور حضرت مولانا عبد الحی امام اہلسنت رستوئی ، جیسے متکلم اسلام شامل ہیں۔اللہ تعالیٰ نے قرآنی علوم کے حصول کے لیے صاحب عرفان ہونا ایک بنیادی شرط قرار دی ہے۔جیسا کہ فرمایا : إِنَّهُ لَقُران كريم ة في كِتَابٍ مَّكُنُونِ لاَ يَمَسُّةً ག ་ ) (AL-CA: إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ، تَنْزِيلٌ مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِينَ (الواقعه (۸۱۰۸) یقینا یہ قرآن کریم ایک چھٹی ہوئی کتاب میں ہے۔یعنی اس میں دقیق اشارات عجائب اسرار اور مخفی در مخفی نکات پاتے جاتے ہیں جو انہی پر کھلتے ہیں جو اس کے حضور