تفہیماتِ ربانیّہ — Page 511
کی بات ہے۔“ ار صفحه ۴۱۷) (۷) حضرت عیسی نے یہودیوں کو حد سے زیادہ جو گالیاں دیں تو ظلم کیا۔" (در صفحه ۴۱۹) (۸) تربیت حضرت عیسی کی از روئے حکمت کے بہت ہی ناقص ٹھہری۔“ صفحه ۱۰۷) ان کے علاوہ ایک بزرگ مولوی رحمت اللہ صاحب مہاجر مکی مرحوم گزرے ہیں انہوں نے ایک کتاب از آلة الاوهام نامی تالیف کی ہے اس کے حوالے حسب ذیل ہیں :- (۹) ہمراہ جناب مسیح بسیار زناں ہمراہ می گشتند ، و مال خود می خورانیدند، و زنانِ فاحشہ پایها آنجناب را می بوسیدند و آنجناب مرثا ومریم را دوست مے داشت ، و خود شراب برائے نوشیدن دیگر کساں عطامی فرمودند “ ار صفحه ۳۷۰) (۱۰) ز ہے پاکیزگی فرزندان یعقوب علیہ السلام ، که فرزند کلاں بکنیز ک پدر، همبستر شدند و فرزند دوم زوجه پسر را در آغوش کرد گود دیگی وقت زنا کہ بقصد بودند انست که زوجه پسر من است و قبل از اطلاع این معنی که او حامله از من ست حکم سوختن آن فرمودند، و یعقوب علیہ السلام سزارا چه ذکر ملامت و زجرهم بصاحبزادہ والانتبار و آن زن نیکو کار نه کردند، و در اولاد میں فارض که از شکم تا مارنیکو شعار برآمد، داؤ د وسلیمان و سیح اند“ ( صفحه ۳۵) ناظرین کرام! آپ ان حوالجات کو پڑھیں اور بتائیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس سے زیادہ کیا لکھا ہے؟ اب اگر مصنف عشرہ یا دوسرے علماء سوء کی نظر میں حضور قابل الزام ہیں تو پھر مولوی رحمت اللہ صاحب اور مولوی آل حسن صاحب پر کیوں یہی فتویٰ نہیں لگایا جاتا ؟ مصنف عشرہ کو دیو بند سے خاص نسبت معلوم ہوتی ہے اسلئے ہم ذیل میں جناب مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی مدرسہ دیو بند کا بیان بھی درج کرتے ہیں۔(511