تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 87
علامات المقربين ۸۷ اردو ترجمه ويحيون بعد الموت ويعافهم | اور وہ موت کے بعدنئی زندگی پاتے ہیں۔اور جب لوگ الناس فهم يمضخون لا تجد ان سے نفرت کرتے ہیں تو وہ محبت کی خوشبو بکھیر تے بوصيًا كمثلهم إذا طمى الماء ہیں اور تم ان جیسا کوئی ناخدا نہیں پاؤ گے جب پانی واشتد البلاء ، وارتفع الزفیر اپنی طغیانی پر ہو اور مصیبت شدت اختیار کر جائے 19 اور آہ و بکاء بلند ہو تو ایسے موقع پر وہ اس خدا کے والبكاء ، وعند ذالك هم اذن سے جس نے انہیں مرسل بنا کر بھیجا ہوتا ہے الشفعاء بإذن ا الله الذي منه شفاعت کرنے والے ہوتے ہیں اور جب دل يُرسلون۔وإذا بلغت القلوب الحناجر قاموا وهم يتضرّعون حلق تک پہنچ جائیں وہ بحالت تضرع کھڑے ہو جاتے ہیں اور سجدوں میں گر جاتے ہیں تب ان کی وخروا وهم يسجدون هناك تملأ السماء دعاؤهم، ويبكى دعا آسمان کو بھر دیتی ہے اور ان کا رونا فرشتوں کو رُلا دیتا ہے ان کے تقویٰ کے باعث ان کی دعاسنی الملائكة بكاؤهم، ويُسمع جاتی ہے پس لوگ اس آزمائش سے نجات دیئے لهم لتقواهم، فيُنَجِّي الناس جاتے ہیں جس سے وہ بے چین ہوتے ہیں۔من بلاء بـه يـقـلـقـون۔وإنهم یہ ایسے لوگ ہیں جو زمین سے چمٹ جاتے ہیں قــوم يـــضــمــجــون بالأرض اور پے در پے آنے والی آفات کے وقت وہ ويَصْبَحُون بتوالى السجدات اپنے لگا تار سجدوں میں زمین پر پڑے رہتے ہیں عند توالي الآفات، ويبلونها اور آنسوؤں سے زمین کو تر کر دیتے ہیں اور بالـعبــرات، ويقومون أمام الله تمام مصائب دور کرنے والے اللہ کے سامنے دافع البليات في الليالى اندھیری راتوں میں کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسے المظلمات، ويقبلون إلى ربّهم صدق دل کے ساتھ وہ اپنے پروردگار کی جانب بصدق يُرضى خالق الكائنات متوجہ ہوتے ہیں جو خالق کا ئنات کو راضی کر دے