تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 74 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 74

علامات المقربين ۷۴ اردو ترجمه ومن علاماتهم أنهم لا يُعذبون، ان کی ایک علامت یہ ہے کہ انہیں عذاب نہیں دیا جاتا ويُجعَلُ لهم الإيلام كالإنعام فلا اور ان کے لئے دکھ درد انعام کی طرح بنا دیا جاتا ہے۔يتألمون۔وتُفتح لهم أبواب ان کے لئے رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے الرحمة ويرزقون من حيث لا ہیں اور ان کو ایسی جگہوں سے رزق عطا کیا جاتا ہے جو يحتسبون، ذالك بأنّ لهم زُلفى ان کے گمان سے بھی باہر ہوتا ہے اور یہ اس لئے ہوتا ہے کہ انہیں رب جلیل و جبار کے حرم میں قرب اور ومقام فى حرم الجليل الجبّار فكيف يُلقى الحرمي في النار، وكيف يُعذبون۔ولا يُعذب أولادهم بل أولاد أولادهم وكل مقام حاصل ہوتا ہے۔پس (خدا کے ) حرم سے وابستہ کو آگ میں کیسے ڈالا جاسکتا ہے اور کیونکر ان کو عذاب دیا جا سکتا ہے اور ان کی اولاد بلکہ ان کی اولاد در اولاد کو بھی عذاب نہیں دیا جاتا اور ان میں سے ایک پر رحم کیا جاتا ہے اور اللہ ان کی نسل میں برکت الله بركة في نسلهم فكل يوم رکھ دیتا ہے پس وہ برکتوں میں ہر روز بڑھتے ہیں اور يزيدون۔ونحن نُخْبِرُ بالعلة التي ہم وہ وجہ بتاتے ہیں جس کے باعث اللہ ان کے لئے واحد منهم يرحمون، ويجعل وجب الله من أجلها هذه یہ تمام مراعات لازم فرما دیتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ ان المراعات، وأراد أن يُكثر أبناء هم کے بیٹوں اور بیٹوں کے بیٹوں کو کثرت بخشے اور انہیں وأبناء أبنائهم ويريحهم ويجتنب راحت عطا فرمائے اور تمام تکلیفیں ان سے دور رہیں الإعنات فكان ذالك بأنهم يبذلون اور وجہ یہ ہے کہ وہ اللہ کی خوشنودی کی خاطر اپنے آپ نفوسهم لوجه الله ويحبّون أن کو شار کر دیتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس کی راہ میں يموتوا فی سبیله ولا يريدون جان دے دیں اور وہ زندگی کے خواہاں نہیں ہوتے۔الحياة، فاقتضی کرم الله أن يرد پس اللہ کے کرم کا تقاضا ہے کہ انہوں نے جو پیش کیا إليهم ما آتوا مع زيادة من عنده، ہے وہ اسے اپنی جناب سے بڑھا کر انہیں لوٹائے