تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 69 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 69

علامات المقربين ۶۹ اردو ترجمه ويُغَبِّبُ علماء السوء عن اور علماء سوء ان لوگوں کی ہلاکت سے بے خبر رہتے ہیں هلاكهم ولا يبالون وکل اور کوئی پرواہ نہیں کرتے اور یہ سب کچھ ان کی ذالك يظهر على عدّانهم و به موجودگی میں ظاہر ہوتا ہے اور اسی سے وہ پہچانے يُعرفون۔فإذا رأيتم أن الناس جاتے ہیں۔پس جب تم یہ دیکھو کہ لوگ تاریکی میں يغتهبون ويكذبون ويشركون پڑے ہوئے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں، اللہ کا شریک بالله ويفسقون ويزنون ٹھہراتے ہیں فسق و فجور میں مبتلا ہیں ، زنا کرتے ہیں ويخرجون من الدين ولا ينتهون اور دینِ اسلام سے خارج ہورہے ہیں اور باز نہیں فاعلموا أن وقت بعث رسول آتے تو سمجھ لو کہ رسول کی بعثت کا وقت آ گیا اور أتى، وجاء وقت التذكير لمن ہدایت کو بھول جانے والے شخص کو نصیحت کرنے کا نسى الهدى، فطوبی لقوم وقت آگیا۔پس مبارک ہو ان لوگوں کو جو ( اللہ کی باتوں کو ) گوش ہوش سے سنتے ہیں۔يسمعون۔ومن علاماتهم أن القوم إذا ان کی ایک علامت یہ ہے کہ جب لوگ اپنی راہیں اتخذوا سُبُلهم شَدَرَ مَذَرَ فهناك الگ الگ کر لیتے ہیں تب وہ بھیجے جاتے ہیں اور هم يُرسلون، والذين يمثرون جوان سے دشمنی اور کینہ رکھتے ہیں اللہ ان کا دشمن بن عليهم يُعاديهم الله فينخرون جاتا ہے۔اور ان کو دھکے دیئے جاتے اور راندہ درگاہ الہی ويطردون من الحضرة ويمترون کر دیا جاتا ہے اور وہ کاٹے جاتے ہیں اور اگر وہ پھر وإن لم ينتهوا فيُدمرون ويُهلكون بھی باز نہ آئیں تو ان کو بالکل نیست و نابود کر دیا جاتا ويجعل الله جذبًا فى قلوب أوليائه ہے اللہ اپنے اولیاء کے دلوں میں کشش رکھ دیتا ہے فيَكْفَتُونَ الناس وإلى أنفسهم جس سے وہ لوگوں کو اپنی ذات میں سمو لیتے اور اپنی يجلبون، ولو لم يتبعهم الناس جانب کھینچ لیتے ہیں اور اگر لوگ ان کی اتباع نہ کریں تو لتبعتهم الحجارة والمدارة پتھر اور ڈھیلے ان کی اتباع کریں گے اور ان کو انسان وجعلت أناسًا فللحق يشهدون بنا دیا جائے گا، پس وہ حق کے لئے گواہی دیں گے۔۔