تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 68
علامات المقربين ۶۸ اردو ترجمه فذالك فضل الله على خلقه | پس یہ اللہ ک اپنی خلق پر عظیم فضل ہے کہ یہ ( مقربین) أنهم يُبعثون۔وإن الناس كُلّهم مبعوث کئے جاتے ہیں۔اور یقینا سب لوگ سنگلاخ زمین کی طرح ہیں اور یہ ان کی اصلاح کرتے ہیں كَعِلْبٍ ويُصلحهم هؤلاء ، ومن اور جس نے انہیں کھو دیا وہ یتیم کی طرح ہے اور جس فقدهم فهو گيتيم، ومن فقد نے فطرت صحیحہ کو کھو دیا وہ ایسے بچے کی طرح ہے جس الفطرة فهو كعَجِي، ومن فقدهما كى ماں نہ ہو اور جس نے ان دونوں کو کھو دیا وہ کی ایسے شخص کی طرح ہے جس کے ماں باپ (دونوں) مر گئے ہوں اور وہ بدبختوں میں ہے۔پس مبارک فطوبى للذين يُعطون الكل ہو انہیں جنہیں سب سعادتیں دی جائیں اور وہ ١٠) فهو كــلـطـيـم ومن الأشقياء ، ويجمعون۔(ان کو) جمع کر لیتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم يجتنبون ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ اس حسد سے الحسد الذى يشابه الحَسُدَل، اجتناب کرتے ہیں جو چڑیوں سے مشابہت رکھتا ہے کیونکہ وہ اپنے رب کی طرف سے روح سے حصہ لیتے ذالك بأنهم يتمصخون من ہیں جس کے نتیجہ میں انہیں شرح صدر حاصل ہو جاتا ہے اور وہ اعلیٰ درجات تک رفعت دیئے جاتے ہیں روحٍ من ربهم فتُشرَحُ صدُورُهم ويرفعون إلى العُلى فلا يهوون پس وہ پستیوں میں نہیں گرتے اور وہ پستی سے بچائے ويعصمون من أسفل ويُحفظون۔جاتے ہیں اور محفوظ کئے جاتے ہیں۔ان کی ایک علامت ومن علاماتهم أنهم يُبعثون في یہ بھی ہے کہ وہ اس وقت مبعوث کئے جاتے ہیں جب وقت يكون الناس كالیتامی لوگوں کی حالت یتیموں جیسی ہو جاتی ہے اور کوئی ان ولا يُواسيهم أحد لاحتباكهم، کی اصلاح احوال کے لئے ان سے ہمدردی نہیں ويهلك الناس بموت الكفر والفسق کرتا اور لوگ کفر اور فسق کی موت مر رہے ہوتے ہیں