تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 58 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 58

علامات المقربين ۵۸ اردو ترجمه ومن علاماتهم أنّهم يقومون في اور ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ حضرت لیال کاخ ابتغاء رضا الحضرة احدیت کی رضا جوئی کے لئے اندھیری راتوں میں ويزرعون بذر الحسنات عبادت کے لئے کھڑے ہوتے ہیں اور وہ نیکیوں کا ويتخذون تقواهم كوحًا لحفاظة بیج بوتے اور اپنی اس فصل کی حفاظت کے لئے تلك الزراعة، فيحصدون فی اپنے تقوی کو جھونپڑا بناتے ہیں اور پھر اس دنیا اور هذه وبعدها ما يزرعون۔آخرت میں اپنی فصلوں کو کاٹتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم لا يُقطبون ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ نہ تو چیں بجبیں ولا يتشــزنــون ولا يُصغرون ہوتے ہیں نہ ہی بدمزاجی سے پیش آتے ہیں اور نہ ہی للناس ولا يُخرجون مرعی لوگوں سے بے رخی کرتے ہیں اور وہ ہدایت کی چراگاہ الهدى ولا يكونون کارض میں ہر جگہ چرتے ہیں اور وہ ایسی زمین کی مانند نہیں مخرجة ، ولا يولون الدبر عند ہوتے جس میں کسی جگہ روئیدگی ہو اور کہیں نہ ہو۔وہ العماس ولو مشوا في العماس شدائد کا سامنا ہونے پر پیٹھ نہیں پھیرتے خواہ انہیں ولا يفرون ولو يُقتلون ومن تاریکیوں میں چلنا پڑے۔وہ بھاگتے نہیں خواہ انہیں قتل علاماتهم أنهم لا يمطخون ہی کر دیا جائے۔ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ ناحق عرضًا بغير الحق، ويُعمدون کسی کی عزت و آبرو کو آلودہ نہیں کرتے اور وہ اپنی زبان اللسان ولا يمتلخون، ولا کو نیام میں رکھتے ہیں اور سونتے نہیں۔وہ باطل يُملخـون بالباطل ویمی امور میں نہیں پڑتے اور انہیں کتنا ہی بھڑ کا یا جائے غضبهم ولـو يـوقـدون ، وإذا پھر بھی ان کی آتشِ غضب ٹھنڈی ہی رہتی ہے اور بلغهم قول يؤذيهم لا يَنْبَحُونَ جب کوئی تکلیف دہ بات انہیں پہنچے تو وہ ضمیرے نبوخ العجين، ولا ينتخون آٹے کی مانند غصہ سے نہیں پھولتے۔وہ استقامت الاستقامة بل عليها يُحافظون کو نہیں چھوڑتے بلکہ وہ اس پر ہمیشہ قائم رہتے ہیں