تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 53
علامات المقربين ۵۳ اردو ترجمه وليسوا إلا كتنين۔يُعادون أهل اور وہ اثر دہا کی مانند ہیں۔وہ اہل اللہ سے عداوت الله ولا يظلمون إلا أنفسهم، فلو رکھتے ہیں اور وہ اپنے آپ پر ہی ظلم کر رہے ہیں۔اگر لم يتولّدوا كان خيرا لهم، لم وہ پیدا نہ ہوتے تو یہ ان کے لئے بہتر ہوتا۔انہوں يعرفوا إمام زمانهم ورضوا نے اپنے زمانے کے امام کو شناخت نہ کیا اور جاہلیت کی بميتة الجاهلية فتعسًا لقوم موت پر راضی ہو گئے۔پس اس اندھی قوم پر ہلاکت ! عمين غرتهم رضاضة التنعم پُر آسائش زندگی کی آسودگیوں نے انہیں فریب میں فنسواعَلَزَ القلقِ وغَصَصَ مبتلا کر دیا ہے۔پس وہ بے چینی کی ہولنا کیوں اور تلخ الجَرَضِ، ولم يصبهم داهية من گھونٹوں کو بھول گئے ہیں۔انہیں زمانے کے دھکوں حَبَضِ الدهر فلذالك يمشون سے کوئی مصیبت نہیں پہنچی ، یہی وجہ ہے کہ وہ زمین پر في الأرض ،فرحين، ويمرون اترا کر چلتے ہیں اور رحمان کے بندوں کے پاس سے بعباد الرحمن مختالین متکبرین اکڑتے ہوئے اور تکبر کرتے ہوئے گزر جاتے ہیں۔إن أولياء الله لا يُريدون اولیاء اللہ اس دنیوی زندگی کے عیش وعشرت مُخَرفَـجـا فـي الحياة الدنيا سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتے اور اللہ ہی کے لئے فقر کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے نفوس کو پاک وصاف رکھتے ويؤثرون لله خصاصة ويُطهرون ہیں۔وہ اس دنیا کے مصائب کو قبول کر لیتے ہیں اور آخرت کے جہنم سے بچتے ہیں اور اس (آخرت) دواهي هذه ويتقون نهابر الآخرة کی خاطر کوشش کرتے رہتے ہیں۔ان پر جب بھی ولها يجاهدون، ولا يأتي عليهم كوئی مصیبت آن پڑے تو وہ عرفان الہی میں مزید أبض إلا وهم في العرفان يتزايدون ترقی کرتے ہیں۔ہر سورج جوان پر طلوع ہوتا ہے ولا تطلع عليهم شمس إلا اس میں تو انہیں اس حالت میں پائے گا کہ ان کا وتجد يومهم أمثل من أمسهم آج ان کے گزشتہ کل سے کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے نفوسهم ويشوصون، ويقبلون