تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 42 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 42

تذكرة الشهادتين ۴۲ اردو ترجمه وصمتوا و لا ينطقون الا بعد ما اور خاموش رہتے ہیں اور اُس وقت تک نہیں بولتے يستنطقون۔و ليسوا كَبَسِیلِ بل جب تک اُنہیں گفتگو کرنے کے لئے نہ کہا جائے۔هم يتلأ لأون۔والذين لا يختاهم اور وہ بدصورت نہیں بلکہ وہ درخشاں و تاباں ہیں اور قارع عن حب الله و كل لمح انہیں کوئی مصیبت اللہ کی محبت سے روک نہیں سکتی الى الله يجلوذون۔وخذى له اور وہ ہر لمحہ اللہ کی طرف تیز رفتاری سے جاتے قلبهم و عينهم و اذنهم ففى اثرہ ہیں اور ان کے دل، آنکھیں اور کان اُس کے حضور يدأدء ون۔و ادفاهم الله ما يدفع سر تسلیم خم کرتے اور اُس کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔البرد فهم في كل آن يُسخنون و اور اللہ انہیں (اپنی آتش محبت سے ) ایسا گرماتا ہے الذين يُداكِلُّون ابليس و يردء ون جو اُن کی سردی کو دور کر دے۔پس وہ ہر آن (آتش بالحق وله ينتصرون۔و ما رطأوا حُبّ الہی سے ) گرمائے جاتے ہیں۔اور جوا بلیس الدنيا وما نشفوا من ماء ها و کو دھتکارتے ہیں اور حق کو تقویت دیتے ہیں اور اس حسبوها كَقَمِیءٍ و ما كانوا اليها کی خاطر انتقام لیتے ہیں۔وہ دنیا میں مگن نہیں ہوتے ينظرون۔والذين مارماوا اور وہ اُسے حقیر سمجھتے ہیں اور اُس کی طرف آنکھ اٹھا کر نفوسهم بما كانت عليها بل كلّ بھی نہیں دیکھتے۔وہ ایک حالت پر نہیں ٹھہرتے بلکہ آن الى الله يحفدون ويتزازء ون ہر آن اللہ کی طرف دوڑتے ہیں۔وہ اللہ سے ڈرتے من الله و له يتصاغرون۔و الذین اور اس کے لئے تذلل اختیار کرتے ہیں۔اور جو اپنے زنأوا على نفوسهم حبلها و نفوس کی باگیں کھینچ کر رکھتے ہیں اور راحتوں کے ضيقوا باب عيشتها ولا يُوسعون دروازے اپنے اوپر تنگ کر لیتے ہیں اور انہیں کھلا نہیں والذين اذا دعوا الى شواظ من چھوڑتے۔اور جب وہ اپنے رب کی آگ کی جانب ربهم فهم لا يبعلون۔و ما اجباوا بلائے جاتے ہیں تو وہ خوفزدہ نہیں ہوتے۔اور وہ اپنی زرعهم بل هم يحرسون۔کچی فصل نہیں بیچتے بلکہ اس کی رکھوالی کرتے ہیں۔