تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 43 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 43

تذكرة الشهادتين ۴۳ اردو ترجمه و الذين يجاهدون في الله و اور جواللہ میں مجاہدہ کرتے اور گڑگڑاتے ہیں۔اور يبتهلون ولايـخــافـون الشكل اولاد کے مرجانے سے نہیں ڈرتے خواہ مصیبت انہیں ولوجــفــاتـهـم البلية وللـه پچھاڑ دے۔اور اللہ کی خاطر سختی برداشت کر لیتے ہیں اور جن لوگوں کے ہاں (علم کے ) پانی کی فراوانی ہے اور اُن کا علم تلچھٹ جیسا نہیں۔انہیں معارف عطا يجسأون۔والذين عندهم غمر و ليس علمهم كثميلة و اوتوا کئے جاتے ہیں اور وہ ان میں بڑھتے چلے جاتے معارف و فيها يتزايدون۔و غلبوا ہیں اور وہ دنیا پر غالب آتے اور اُسے پچھاڑ دیتے الدنيا و جعفلوها و جمأوا عليها ہیں۔انہیں اس پر غصہ آتا ہے اور بڑے کلہاڑے قصموها بكرتيم فهم عن سے اس کی کمر توڑ دیتے ہیں۔پس وہ اس (دنیا) زهزمتها مبعدون و الذین تری کے شور و غوغا سے دور رکھے جاتے ہیں۔اور تو ان کی ممهم كـجـنـعـدل يجوبون ہمتوں کو طاقتور اونٹوں کی طرح پائے گا وہ بڑے موامى ولا يلغبون۔لا يَتَجَالون عن بڑے صحراؤں کو عبور کرتے ہیں اور تھکتے نہیں۔وہ امر ربهم و هم له مسلمون اپنے رب کے حکم سے رو گردانی نہیں کرتے اور اُسی کے آگے اپنا سر تسلیم خم کرتے ہیں۔اور جن کی زمین والذين حنات ارضهم و التفت سرسبز وشاداب ہوتی ہے اور اُس کی روئیدگی اللہ کے نبتها بالله فهم على شجرة ساتھ پیوست ہے اسی وجہ سے وہ شجرہ قدس پر دائمی القدس يداومون۔و خبأت رداء بسیرا کئے ہوئے ہیں اور اللہ کی چادر نے ان کی الله صورهم فهم تحت رداءه صورتوں کو چھپایا ہوا ہے۔پس وہ اُس کی چادر تلے متسترون والذين يبدءون چھے ہوتے ہیں اور جو دنیا وَمَا فِيهَا کو حقیر جانتے الدنيا وما فيها ويبدلون ہیں۔اور اُن کی حالت ایک نومولود معصوم بچے کی صبى ابدء و لا يتركون مانند بدل دی جاتی ہے اور انہیں چھوڑا نہیں جاتا۔