تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 35

تذكرة الشهادتين ۳۵ اردو ترجمه فلا تستعجلوه و اصبروا صبرا پس اس بارہ میں جلدی نہ کرو اور صبر جمیل سے کام جميلا۔أيها الناس ما لكم لا لو اے لوگو! تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تقویٰ سے کام تتقون ولا تُعالجون داءً ا دخیلا ؟ نہیں لیتے اور اپنے باطنی مرض کا علاج نہیں کرتے۔کیا أتظنون انى افتریتُ على الله ؟ تم سمجھتے ہو کہ میں اللہ پر افترا کر رہا ہوں؟ کیا وجہ ہے ما لكم لا تخافون يومًا ثقيلا ؟ کہ تم انتہائی بھاری دن سے نہیں ڈرتے۔إن الذين يفترون على الله لا یقیناً جو لوگ اللہ پر افترا کرتے ہیں ان کا انجام يكون لهم خير العاقبة، ويُعاديهم اچھا نہیں ہوتا۔اللہ ان کا دشمن ہو جاتا ہے اور انہیں الله فيُقتلون تقتيلا، ويُطوَى أمرهم ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جاتا ہے اور جلد ہی اُن کے مشن بأسرع حين فلا تسمع ذكرهم إلا کی صف لپیٹ دی جاتی ہے، پھر اُن کا ذکر بہت کم سنا قليلا، وأما الذين صدقوا وجاء وا جاتا ہے۔ہاں مگر جو صادق ہیں اور اپنے رب کی من ربهم فمن ذا الذى يقتلهم أو طرف سے آئے ہیں ،ایسے لوگوں کو کون ہلاک یا ذلیل يجعلهم ذليلا ؟ إن ربهم معهم في کر سکتا ہے۔اُن کارب صبح، چاشت، دو پہر اور شام صباحهم وضحاهم وهجيرهم وإذا كے وقت اُن کے ساتھ ہوتا ہے۔ہاں البتہ وہ لوگ دخلوا أصيلا ، وأما الذين كذبوا جنہوں نے اللہ کے رسولوں کی تکذیب کی اور اُس رسل الله وعادوا عبدا اتخذه اللہ بندے سے عداوت کی جسے اللہ نے اپنا دوست بنارکھا خليلا ، أولئك الذين ليس لهم ہے۔تو ایسے لوگوں کے لئے آخرت میں محض آگ ہے في الآخرة إلا النار ولا يرون اور وہ گھنا سایہ نہیں پائیں گے اور جب وہ جہنم میں ظلا ظليلا، وإذا دخلوا جهنم داخل ہوں گے تو کہیں گے کہ ہمیں کیا ہو گیا ہے کہ يقولون ما لنا لا نرى رجالا كُنا ہمیں یہاں وہ لوگ نظر نہیں آتے جنہیں ہم شریروں نعدهم من الاشرار فيُفصّل لھم کے زمرہ میں شمار کرتے تھے۔اس پر حقیقت الامران پر پورے طور پر کھول دی جائے گی۔الأمر تفصيلا۔الا