تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 34 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 34

تذكرة الشهادتين ۳۴ اردو ترجمه فإنهم وجدوا كلّما وجدوا من انہوں نے جو کچھ بھی پایاوہ سب کتاب اللہ میں كتاب الله بالصراحة وليس بالصراحت موجود پایا اور تمہارے پاس کوئی کتاب عندكم كتاب بل کتاب الله نہیں بلکہ اللہ کی کتاب تو مخالفت کی وجہ سے تمہیں يكذبكم ويلطم وجوهكم جھٹلا رہی ہے اور تمہارے منہ پر طمانچہ ماررہی ہے۔اسی بالمخالفة، ولذالك تتخذونه وجہ سے تم کتاب اللہ کو ايک شي ءمتروک بنا رہے ہو اور مهجورًا وتنبذونه وراء ظهور كم بدبختی کی راہ سے اُسے پس پشت پھینک رہے ہو۔من الشقوة ، وإن اليهود لم ينبذوا یہودیوں نے تو اپنی کتاب کو پس پشت نہیں ڈالا تھا الكتاب ظهريًا ولم يأتوا فيما اور نہ ہی انہوں نے اپنی تالیفات میں کوئی من گھڑت دونوه أمرًا فريَّا ، ولذالك صدق بات لکھی۔اسی لئے عیسی نے ان کے قول کی تصدیق کی قولهم عيسى بيد أنه أوّل قولهم باوجود اس کے یہ ان کا پہلا قول تھا مگر اس کی تاویل کی وقال النازل قد نزل وهو يحيى اور کہا کہ نازل ہونے والا نازل ہو چکا اور وہ سکی ہے وأما أنتـم فـتـصـــون عـلـى قول لیکن تم ہو کہ اُس قول پر اصرار کر رہے جو انتہائی محبت يخالف كتاب الله الودود، فلا شك أنكم شر مكانًا من اليهود۔کرنے والے اللہ کی کتاب کے مخالف ہے۔پس بلا شبہ تم مقام کے لحاظ سے یہود سے بدتر ہو۔اس قصہ سے جو وأقل ما يُستفاد من تلك القصة کم از کم استفادہ کیا جاسکتا ہے وہ ان اختلافی امور میں هو معرفة سُنّة الله في هذه الأمور سنت اللہ کی معرفت ہے، تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم رب المتنازعة۔فما لكم لا تخافون ربَّا جليلا ؟ أوجدتم فى سنة الله جلیل سے نہیں ڈرتے۔کیا تمہیں سُنۃ اللہ میں کوئی تبديلا ؟ وما لكم لا تبكون في تبدیلی نظر آتی ہے اور کیا وجہ ہے کہ تم اپنے حجروں میں جا حجراتكم ولا تكثرون عویلا کر نہیں روتے اور کثرت سے آہ وزاری نہیں کرتے : " ليرحمكم الله ويُريكم سبيلا ؟ وإن تا کہ اللہ تم پر رحم فرمائے اور تمہاری راہبری کرے۔اللہ اللــه سـيـفتـح بيني وبينكم بالضرور میرے اور تمہارے درمیان فیصلہ فرمائے گا۔