تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 33
تذكرة الشهادتين ۳۳ اردو ترجمه أ هذا طريق التقوى؟ والهزيمة خير | كيا ية تقویٰ کا طریق ہے؟ اگر تو اہل تقویٰ میں سے لك من فتح تريده إن كنت من ہے تو شکست تیرے لئے زیادہ بہتر ہے اس فتح أهل التقى۔وما في يديك من غير سے جس کا تو متمنی ہے۔تیرے پاس چند روایات آثار معدودة ليس عليها ختم الله کے سوا جن پر اللہ اور اُس کے رسول کی مُہر تصدیق ولا ختم رسوله، وإن هى إلا ثبت نہیں کچھ بھی نہیں اور یہ صرف ایسے اوراق ہیں قراطيس أملئت بعد قرون من جنہیں سید الوریٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کئی سيد الورى۔ولا نؤمن بقصصها صدیوں بعد لکھا گیا۔اور ہم ان قصوں پر ایمان نہیں التي لم توافق بقصص كتاب ربنا لاتے جو ہمارے بزرگ و برتر خدا کی کتاب کے الأعلى۔وقد ضلّت اليهود قصوں سے مطابقت نہیں رکھتے ، اس سے پہلے ایسا بهذه العقيدة من قبل، فلا تضعوا عقیدہ رکھنے کی وجہ سے یہودی گمراہ ہوئے اس أقدامكم على أقدامهم ولا تتبعوا لئے تم اُن کے قدموں پر اپنے قدم نہ مارو اور اُن طرق الهوى ، واتقوا أن يحل خواہشات کی راہوں کی اتباع نہ کرو۔اور اس سے علیکم غضب الله ومن حلّ عليه ڈرو کہ اللہ کا غضب تم پر نازل ہو، اور جس پر اللہ کا۔غضب نازل ہوا وہ یقیناً ہلاک ہوا۔غضبه فقد هواى۔ولا شك أن اليهـود كـــــان اس میں کوئی شک نہیں کہ یہودیوں کے پاس (۹۲) عندهم كتاب من الله ذى العزة رب العزت کی کتاب موجود تھی اور انہوں نے اپنے فاتبعوه بزعمهم واتبعوا ما فهموا خیال کے مطابق اُس کی پیروی کی۔اور انہوں نے اس من الآية۔وقالوا لن نصرف آیات آیت کا جو مفہوم سمجھا اُس کی اتباع کی اور کہا کہ ہم بغیر الله من ظواهرها من غير القرينة، کسی قرینہ کے اللہ کی آیات کو ظاہری مفہوم سے نہیں فقد نحتوا لأنفسهم معذرة هي پھیریں گے۔پس انہوں نے اپنے لئے ایک مذ رگھڑ لیا خيـر مـن مـعـاذيـركـم بالبداهة ، جو بالبداہت تمہارے عذروں سے کہیں بہتر ہے،