تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 21
تذكرة الشهادتين ۲۱ اردو ترجمه ولا تكونوا كمن أغضب ربه | اور تم اس شخص کی طرح مت بنو جس نے اپنے رب کو وأحنق ، ولا تكونوا كمن حارب ناراض کیا اور غصہ دلایا۔اور نہ اس شخص کی طرح الله وعصى، ولا تنتظروا مسیحا بنو جس نے اللہ سے جنگ کی اور اس کی نافرمانی ينزل من السماء ويسفك دماء کی۔اور تم ایسے مسیح کا انتظار نہ کرو جو آسمان سے نازل ہوگا اور مخلوق کا خون بہائے گا اور تمہیں مختلف فتوحات سے حاصل کردہ قیمتیں عطا کرے گا۔کیا تم ان لوگوں الورى، ويُـعـطـيـكـم غـنــائـم مـن فتوحات شتى۔أتضاهئون الذين سے مشابہت اختیار کرتے ہو جو تم سے پہلے اسی قسم کے ظنوا كمثل ذالك قبلكم؟ ومِنُ خیالات میں مبتلا ہوئے۔مومن کا خلق تو یہ ہے کہ وہ خُلق المؤمن أن يعتبر بغيره دوسروں سے عبرت حاصل کرے اور جودیکھے اس وينتفع مما رأى، ولا يقتحم سے فائدہ اٹھائے۔اور اُس بیابان میں نہ گھسے جس تنـوفـة هـلـك فيها نفس أُخرى۔ألم يـكـفـكـم أن الله بعث فيكم میں کوئی دوسرا ہلاک ہو چکا ہو۔کیا تمہارے لئے یہ کافی نہیں کہ اللہ نے اس زمانے میں جس کا انتظار کیا ومنـكـم مـسـيـحـكـم فـي الأيام جارہا تھا تمہی میں سے تمہارا مسیح بھیجا اور تم گڑھے کے المنتظرة؟ وكنتم على شفا حفرة کنارے کھڑے تھے تو اللہ نے تمہیں اس گڑھے سے فأراد أن يُـنـجـيـكـم من الحفرة، نجات دینا چاہی اور اپنے احسان عظیم سے تمہیں تھام وأدرككم بمنّة عظمى۔ألا لیا۔کیا تم اس بات پر غور نہیں کرتے کہ کس طرح تنظرون كيف نزلت الآيات نشانیاں نازل ہوئیں اور علامات جمع کر دی گئیں۔وجمعت العلامات؟ أتز دری کیا تمہاری آنکھیں اللہ کے نشانات کو حقیر بجھتی ہیں أعينكم آيات الله أو تعرضون یا تم حق کے آجانے پر اس سے بے رخی برت رہے من الحق إذا أتى؟ أعجبتم ہو۔کیا تم اس بات پر تعجب کرتے ہو کہ تمہارے أن جاء كم منذر منکم پاس تمہیں میں سے ایک تنبیہ کرنے والا آگیا