تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 102
علامات المقربين ۱۰۲ اردو ترجمه يبكون للدنيا كالأعمش، وہ ایک کور چشم کی طرح روتے ہیں اور آخرت سے وهم عن الآخرة غافلون۔زيّن غافل ہیں۔شیطان نے ان کے سامنے ان کی نفسانی الشيطان لهم أهواء هم فعنشوا خواہشات کو مزین کر کے پیش کیا ہے اور وہ ان خواہشات اليها فأحبط الله أعمالهم، کی طرف کھنچے جاتے ہیں پس اللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دیئے اور ان کے متاع کو کھوٹا اور نکما کر دیا۔وہ وأفســل عـلـيـهـم متاعهم، ولعنوا لعنت کئے گئے اور وہ نہیں جانتے۔وہ گھڑے کے وهم لا يعلمون يختارون ثَمَدًا حَمِأَ وَصَرِى ويتركون غَمُرًا غير غَشَشِ ذالك بأنهم أفشال فعلى گدلے اور بد بودار تھوڑے پانی کو اختیار کرتے ہیں اور گہرے صاف شفاف پانی کو ترک کرتے ہیں یہ اس وجہ سے ہے کہ وہ بُزدل اور سست ہیں اور گھٹیا چیز پر الأدنى يقنعون يتركون لونا قناعت کرتے ہیں۔وہ بے داغ رنگ کو چھوڑتے اور لا شِيَة فيها ويختارون الرقش دھبوں کو اختیار کرتے ہیں اور وہ دھوپ اور چھاؤں کے ويقعدون بين الصح والظل ئین مین بیٹھے ہیں ( یعنی واضح موقف اختیار نہیں کرتے) ولا يتركون مقاعد إبليس اور ابلیسی مجالس کو نہیں چھوڑتے اور باز نہیں آتے۔ان ولا ينتهون۔وحَبابُهم أن تُفتح كى دلی مراد یہ ہوتی ہے کہ ان پر دنیا کے دروازے کھول عليهم أبواب الدُّنيا ويُعطوا فيها دیئے جائیں اور انہیں اس دنیا کے تمام ثمرات سے پھل كل ثمرة من ثمارها ويُسَمَّغُون دیا جائے حالانکہ وہ خوب کھلائے پلائے جاتے ہیں۔يكفروننى ولا أدرى على ما وہ میری تکفیر کرتے ہیں لیکن مجھے معلوم نہیں کہ وہ کس یکفرونني، و التناهم بيمين أن بناء پر میری تکفیر کر رہے ہیں۔ہم نے انہیں قسم دی کہ وہ يقولوا ما يسترون، فما تفوّهوا اس بات کا اظہار کریں جسے وہ چھپا رہے ہیں لیکن وہ بقول وشد وكاء قربتهم کچھ نہ بولے اور ان کے مشکیزے کو ایسے مضبوط تھے سے باندھا گیا ہے کہ اس سے ایک بوند بھی نہ ٹپکے۔فلا يترشحون۔