تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 101
علامات المقربين 1+1 اردو ترجمه وقضبوا كَرَمَ الإيمان ولا يُبالون اور ایمان کی بیل کو کاٹ کر رکھ دیا اور وہ بالکل لا پرواہ وإذا قيل لهم إن الله قد اصطخم ہو چکے ہیں اور جب ان سے یہ کہا جائے کہ اللہ لكم وأرسل الطاعون، قالوا تمہارے خلاف غضبناک ہو گیا اور اس نے طاعون مرض يأتي ويذهب ولا يأخذنا بھیجی ہے تو وہ کہتے ہیں یہ تو بیماری ہے جو آنے جانے المنون، انظر كيف ينبهون ثم والی ہے اور ہمیں موت نہیں آئے گی۔غور کر کہ انہیں انظر كيف يتناعسون۔یرون کس طرح جگایا جا رہا ہے پھر دیکھو کہ وہ کس طرح 1 الموت ولا يتعظون، تراهم آنکھیں موند رہے ہیں ، وہ موت کو دیکھتے ہیں پر نصیحت يلهجون بزخارف الدنيا ولا حاصل نہیں کرتے تو انہیں دیکھتا ہے کہ وہ دنیا کی يشبعون۔دلفریبیوں کے دلدادہ ہیں اور سیر نہیں ہوتے۔وإذا قرء عليهم ما أنزل الله اور جب اللہ کا نازل کردہ کلام ان کے سامنے پڑھا ازوروا مُهرولین و هم يشتمون جائے تو وہ بھاگتے ہوئے اور گالیاں دیتے ہوئے تراهم جيفة ليلهم وقطـرب اعراض کرتے ہیں اور تو انہیں ان کی رات میں مردہ اور ان کے دن میں ایسے کیڑے کی طرح پائے گا جو ہر وقت کام میں مصروف رہتا ہے۔وہ اپنی دنیا کے لئے نهارهم، يهيمون لـدنـيـاهـم وعن الآخرة يغفلون، ولا تتركهم سرگرداں رہتے ہیں اور آخرت سے غافل رہتے ہیں۔صواكم الدهر ثم مع ذالك زمانے کے حوادث ان کا پیچھا نہیں چھوڑتے پھر بھی وہ لا يتنبهون۔وإذا عُرضت عليهم بیدار نہیں ہوتے اور جب ان کے سامنے سچائی کی كلم الحق سمعوها وهم باتیں پیش کی جائیں تو وہ اسے آگ بگولا ہو کر سنتے ہیں يتاقون، ويعافون ما يسمعون اور جو سنتے ہیں اسے نا پسند کرتے ہیں اور جو ان پر پڑھا ويبذءُ ون ما يُقرءُ ون يعلمون جائے اسے حقیر جانتے ہیں۔وہ جانتے ہیں کہ وہ مرنے أنهم ميتون ثم يتعامشون والے ہیں پھر بھی جان بوجھ کر غفلت کرتے ہیں