تبلیغی میدان میں تائید الہٰی کے ایمان افروز واقعات

by Other Authors

Page iv of 65

تبلیغی میدان میں تائید الہٰی کے ایمان افروز واقعات — Page iv

القرآن ال وَ مَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّنْ دَعَا إِلَى اللهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ۔ولا تنتَدِى الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِى بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كانه وي حيم كَانَهُ وَلي وما يُلقها إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا يُلقيها الا ذُو حَظَّ عَظِيمٍ (حم السجدة ) اور اس سے زیادہ اچھی بات کس کی ہوگی جو کہ اللہ کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے ار اپنے ایمان کے طابق عمل کرتا ہے اور کہتا ہے ہمیں تو فرمانبرداروں میں ہوں۔اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہوسکتی۔اور تو برائی کا جواب نہایت نیک سلوک سے دے اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ وہ شخص کہ اس کے اور تیرے زبان عداوت پائی جاتی ہے ، وہ تیرے ہی سلوک کو دیکھ کر ایک گرم جوش دوست بن جائے گا۔اور باوجود فلموں کے سہنے کے اس قسم کے سلوک کی توفیق صرف اپنی کو ملتی ہے جو بڑے صبر کرنیوالے ہیں اور یا پھر ان کو لتی ہے جن کو خدا کی طرف سے نیکی کا ایک بہت بڑا استقعہ ملا ہو۔