تبلیغِ ہدایت

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 182 of 275

تبلیغِ ہدایت — Page 182

نام ملک تعداد تبلیغی تعداد تعداد مراكز مساجد دینی ۱۹ نائجیر یا (مغربی افریقہ) تین انیس مدارس کیفیت ۱۰ یہاں سے ایک انگریزی اخبار دس شائع ہوتا ہے اور مقامی زبان یوروبا میں قرآن مجید کا ترجمہ بھی ہو رہا ہے غانا (مغربی افریقہ ) ۱۲ ۱۵۱ ۱۴ یہاں جماعت کی ایک سیکنڈری درسگاہ بھی ہے اور اپنا پریس بھی ہے اور مقامی زبان فینٹی میں سیرالیون (مغربی افریقہ) لائبیریا ( مغربی افریقہ ) ۲۴ قرآن کا ترجمہ بھی ہورہا ہے۔یہاں سے جماعت کا ایک اخبار نکلتا ہے اور اپنا پر یس بھی ہے۔یہ مشن حال ہی میں یعنی ۱۹۵۹ ء میں کھلا ہے۔نیروبی ۱۲ یہاں سے جماعت کے دو اخبار ٹانگانیکا سات باره ایک شائع ہوتے ہیں اور سواحلی و یوگنڈا ( مشرقی افریقہ) زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے اس کے علاوہ جزائر غرب الہند نز دامریکہ دو 182 یہاں کی لوگنڈا زبان میں بھی قرآن مجید کا ترجمہ ہو چکا ہے یہاں ایک انگریز نو مسلم مبلغ ہے۔