تبلیغِ ہدایت — Page 183
نام ملک تعداد تبلیغی تعداد تعداد کیفیت مغربی جرمنی ہالینڈ مراكز مساجد دینی ایک ایک - رتا - 4 مدارس جرمن زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ شائع ہو چکا ہے۔یہاں کی مسجد خالصہ احمدی مستورات کے چندہ سے تعمیر ہوئی ہے اور یہاں کی ڈچ زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے اس کے علاوہ یہاں سے جماعت احمدیہ کا قرآن مجید کا مشہور انگریزی ترجمہ بھی شائع ہوا ہے۔( قادیان سے شائع ہونے والی مفصل تفسیر انگریزی اس کے علاوہ ہے) سوئیٹزرلینڈ یہاں سے ایک ماہوار تبلیغی رسالہ شائع ہوتا ہے۔ایک یہ مشن حال ہی میں ۱۹۵۶ء میں سویڈن ناروے کھلا ہے۔ایک لنڈن انگلستان 4 183