تبلیغِ ہدایت

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 184 of 275

تبلیغِ ہدایت — Page 184

نام ملک تعداد تبلیغی تعداد تعداد کیفیت سین مراكز مساجد دینی تین مدارس یہ وہ ملک ہے جہاں ابتدائی دور میں آٹھ سو سال تک مسلمانوں کی حکومت رہی ہے۔یہاں اسلام کی تبلیغ میں دو کتابیں شائع ہو چکی ہیں اور ہسپانیہ کی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ بھی ہو رہا ہے۔یہاں کی حبشی آبادی میں کثرت سے اسلام پھیل رہا ہے اور جماعت کی طرف سے انگریزی میں ایک رسالہ بھی شائع ہوتا ہے۔ی شن حال میں ہی ۱۹۵۶ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ چھ ڈچ گی آنا (جنوبی امریکہ) سیلون برما کھلا ہے۔ایک ایک - ایک زیر تعمیر مسجد ہے ماریشس - - ایک ایک یہاں سے دو تبلیغی کتابیں شائع کی گئی ہیں۔184