سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 98
سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ 98 شجرہ نسب حضرت خواجہ میر درد صاحب و حضرت خواجہ محمد ناصر صاحب نمبر ا خواجہ میر درد بن خواجہ محمد ناصر بن نواب روشن الدوله بن خواجہ فتح الله خان Δ بن خواجہ محمد طاہر بن خواجه عوض بخاری بن خواجہ سلطان احمد بن خواجہ میرک ۹ 1۔11 ۱۲ بن سلطان احمد ثانی بن خواجہ قاسم بن خواجہ شعبان خواجہ عبد اللہ ۱۶ ۱۵ ۱۴ ۱۳ خواجہ زین العابدین بن حضرت بہاؤالدین نقشبند بن خواجہ عبد اللہ بخاری بن خواجہ جلال الدین بخاری 16 ۱۸ ۱۹ ۲۰ بن سید کمال الدین بخاری بن سید حسین ملقب به محبوب بن سید حسین اکبر بن سید عبداللہ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ بن سید فخر الدین بن سید یلاق بن سید محمود اعلی بن سید حسین مقبول ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ بن سید حسین محمد تقی بن سید حسین محمد نقی بن سید عبدالله بن سید جامع ۲۹ ۳۰ بن سید علی اکبر بن امام حسن عسکری بن امام علی تقی ۳۳ ۳۴ ۳۱ ۳۵ بن امام علی نقی علی بن امام موسیٰ رضا بن امام موسی کاظم بن امام جعفر بن امام باقر ۳۷ ۳۸ ۳۹ بن امام زین العابدین بن امام حسین بن حضرت علی ۳۲ ۳۶ بن ابو طالب ۴۰ اس طرح انتالیسویں پشت میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے خواجہ میر در درحمہ اللہ علیہ دہلی میں پیدا ہوئے۔یہ شجرہ تفصیلات کا حامل نہیں ہے۔