سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 582
582 سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ اللہ تعالے قرآن نے بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى اسلام علیکم و رحمت الا و پر کا ہے تمہارا خط میں نے پڑھا مرے نزدیک اس موقعہ کو ہر گز نہیں چھوڑنا ہمیں چاہیے تم ابھی بچہ ہو تمہیں معلوم نہیں کہ رشتہ ناتا کے وقت کیسی مشکین لا پیش آماتی ہیں اور ایک خانداں جو کسی طور سے فرماتا ہے کہ بہت سی ایسی باتیں۔کوئی غیب نہ رکھتا ہو کہ طرح مشکل سے ملتا ہے اور نئی جگہ میں کیسی کیسی فرابیاں نکل آیا کرتی ہیں اب خدا نے بشیر الدین کو دوسری طرف سے روک ہاری طرف توجہ دینی ہے یہ خدا کا کام ہے اسکا قدر کرتا رہا ہے اگر اس وقت انکار کرو گے تو یہ خدا کے کام کی بقدری اور ناشکری ہے بالکہ ڈر ہے کہ اس نا شکری شامت سے مدت میکر کوئی دوسرا موقعہ پیاس نہ آور ہے اسلیے میں تمہیں صلاح دیتی ہوں کے اپنے دل کو سمجھاؤ اور جو ت نے جب نے کہا ہے ضرور اس پر عمل کرلو آپ محبی