سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ

by Other Authors

Page 583 of 677

سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 583

583 سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ کی کی نگہ سے دیکھتے ہو وہ باتیں تمہاری لیے بہتر ہوتی ہیں ایسی غرض سے میں نے یہ خط لکہتا ہے اور مجھے بہت خوشی ہوگی جب میں تمہارا یہ خط پڑھوں گی کہ لو میں نے تمہاری بات مان بھی اور اپنے ضد چھوڑ وہی اور ایس کا خواب دعا بچے جلدی کی ہو کہ سکند رہ جانے کے لیے ہم تیار بیٹے ہیں و رہا رز قادیان والدہ محمود احمد