سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ

by Other Authors

Page 523 of 677

سیرۃ حضرت سیدۃ النساء اُمّ المؤمنین نصرت جہان بیگم صاحبہؓ — Page 523

523 سیرت حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہ ( الہام نمبر ۲ صفحه ۷۲۰ ) إِنِّي مَعَكَ وَ مَعَ اَهْلِكَ اَحْمِلُ اَوْزَارَكَ ( ترجمہ ) میں تیرے ساتھ اور تیرے تمام پیاروں کے ساتھ ہوں۔۲۲ محلم ( الهام نمبر ۲۳ صفحه ۷۲۲ ) إِنِّي مَعَكَ وَمَعَ اَهْلِكَ ۲۳ ( الهام نمبر ۲۴ صفحه ۷۲۳ ) اني * مَعَكَ وَمَعَ اَهْلِكَ هَذِهِ ۲۴ نوٹ : اس تمام وحی کو ( جو مختلف اوقات میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر نازل ہوئی ) یکجائی طور پر پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ام المؤمنین کو کیا شرف اور مقام عطا فرمایا ہے اور کس طرح پر ان کے وجود کو ایک نعمت اور آیت اللہ قرار دیا ہے۔بلکہ اس وجود باجود کے ساتھ بہت سی آیات اور نشانات وابستہ ہیں اور بڑے وعدہ اور بشارتیں ان کی ذات میں پوری ہوئی ہیں۔جیسے خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو آئندہ خاندان کا آدم اور جد امجد قرار دیا ہے۔اس طرح آنے والی نسل کی ماں ہونے کا شرف آپ کو دیا گیا ہے۔اور خدا تعالیٰ کی وحی نے جہاں آپ کے شرف خاندان کو ظاہر کیا آپ کی طہارت نفسی اور تطہیر باطنی کی شہادت بھی دی۔ذالک فضل اللـه يـوتيـه من يشاء والـــلــــه ذو الــفـــضـــل الــ * میں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ ہے ( ترجمہ ) میں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں۔جو یہ ہے