سید محموداللہ شاہ — Page 76
76 صاحب کے دروازہ پر آواز دیتا تو ہمیشہ استقبال کے واسطے تشریف لاتے۔نہایت محبت سے مزاج پرسی کرتے اور بہت خاطر و مدارت سے پیش آتے اور جب میں رخصت ہوتا تو گھر سے کچھ فاصلہ تک خود چھوڑنے آتے۔شہر میں جو سوگوار ہے ہے آج چشم اعداء بھی اشکبار ہے آج بار احباب جو اٹھاتا تھا دوش احباب پر سوار ہے آج روزنامه الفضل ۲۴٬۲۳ / جنوری ۱۹۵۳ء)