سید محموداللہ شاہ — Page 78
78 پیش حضور کی ہے۔یہ فہرست 1328/11 ھش نومبر 1945ء کی ہے۔مخلصین یا درکھیں کہ گیارہویں سال پر غیر معمولی اور خاص اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔جو آپ پر حضور کا خطبہ روز روشن کی طرح ظاہر کر دے گا۔ورنہ گیارہویں سال پر معمولی اضافہ کر کے وعدہ دینا از بس ضروری ہے۔اللہ تعالی توفیق بخشے۔“ (الفضل قادیان ۴ / دسمبر ۱۹۴۵ء)