سید محموداللہ شاہ — Page 41
41 کشور حضرت خلیفہ اسیح الثانی اید واللہ تعالیٰ نیروبی کے احمدی حضور کی خدمت میں اور سالانہ جلسہ کے مقدس اجتماع کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ عرض کرتے ہیں اور دعا کی درخواست پیش کرتے ہیں۔“ روزنامه الفضل قادیان ۲ جنوری ۱۹۴۴ - ۱/۸ کتو بر ۱۹۴۴ ص ۵-۶) *۔۔۔*۔۔۔۔۔۔⭑