سوچنے کی باتیں — Page 46
83 بھی بے چین ہے۔پانچ سوروپیہ ماہوار کماتا ہے تو وہ بھی بے چین ہے۔دو ہزار روپیہ ماہوار کماتا ہے تو وہ بھی بے چین ہے۔حالانکہ مال حاصل کرنا اصل مقصود نہیں بلکہ اصل مقصود راحت اور چین ہوتا ہے اور اگر یہی حاصل نہ ہوتو روپیہ لے کر کسی نے کیا کرنا ہے۔( تفسیر کبیر جلدے صفحہ ۱۷) www۔alislam۔org