سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 259

سرّالخلافة — Page 80

سر الخلافة ۸۰ اردو تر جمه وتَنَادَى عند نهبه يا للثارات، اور اس کے لوٹ لینے پر فتح کے نعرے لگائیں۔فأدركه الرب الجليل بصدق پس عین اُس وقت حضرت ابوبکر صدیق کے صدق الصديق، وأخرج بعاعه من کی وجہ سے رب جلیل اسلام کی مدد کو آ پہنچا۔اور البئر العميق، فرجع إلى حالة گہرے کنویں سے اُس کا متاع عزیز نکالا۔چنانچہ الصلاح من مَحْلة نازحة، اسلام بدحالی کے انتہائی مقام سے بہتر حالت کی وحالة رازحة، فأوجب لنا طرف لوٹ آیا۔پس انصاف ہم پر یہ لازم ٹھہراتا الإنصاف أن نشكر هذا المعین ہے کہ ہم اس مدد گار کا شکر یہ ادا کریں اور دشمنوں کی ولا نبالى المعادين۔فإياك أن پر اوہ نہ کریں۔پس تو اس شخص سے بے رخی نہ تلوى عذارك عمن نصر کر جس نے تیرے سید و مولیٰ ﷺ کی مدد کی اور سيدك ومختارك ، وحفظ تیرے دین و در کی حفاظت کی اور اللہ کی خاطر تیری دينك ودارك، وقصد الله بہتری چاہی اور تجھ سے بدلہ نہ چاہا۔تو پھر بڑے فلاحك و ما امتار سماحك۔تعجب كا مقام ہے کہ حضرت صدیق اکبر کی فياللعجب الأظهر كيف بزرگی سے کیسے انکار کیا جا سکتا ہے؟ اور یہ يُنكر مجد الصديق الأكبر ؟ حقیقت ہے کہ آپ کے اوصاف حمیدہ آفتاب وقد برقت شمائلہ کالنیر کی طرح درخشندہ ہیں۔اور بلا شبہ ہر مومن آپ ولا شك أن كل مؤمن یأکل کے لگائے ہوئے درخت کے پھل کھاتا اور أُكُلَ غَرُسه، ويستفيض من آپ کے پڑھائے ہوئے علوم سے فیض یاب علوم درسه۔أعطى لديننا ہو رہا ہے۔آپ نے ہمارے دین کے لئے الفرقان، ولدنيـانـا الأمن فرقان اور ہماری دنیا کے لئے امن و امان عطا والأمان، ومن أنكره فقد مان فرمایا۔اور جس نے اس سے انکار کیا تو اُس نے ولقى الشيط والشيطان۔جھوٹ بولا اور ہلاکت اور شیطان سے جا ملا۔