سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 81 of 259

سرّالخلافة — Page 81

سر الخلافة ΔΙ اردو ترجمہ والذين التبس عليهم مقامه فما اور جن لوگوں پر آپ کا مقام و مرتبہ مشتبہ رہا، ایسے أخطأوا إلا عمدًا، وحسبوا الغدق لوگ عمدا خطا کار ہیں اور انہوں نے کثیر پانی ثمدًا، فتوغروا غضبًا، وحقروا کو قلیل جانا۔پس وہ غصے سے اُٹھے اور ایسے شخص کی رجلا كان أوّل المكرمين۔تحقیر کی جواول درجہ کا مکرم و محترم تھا۔وإن نفس الصديق كانت اور حضرت صدیق کی ذات گرامی رجاء وخوف، جامعة للرجاء والخوف، والخشية خشيت وشوق اور انس و محبت کی جامع تھی۔والشوق، والأنس والمحبة اور آپ کا جوہرِ فطرت صدق وصفا میں اتم وكان جوهر فطرته أبلغ وأكمل واکمل تھا اور حضرت کبریاء کی طرف بکمال في الصفاء ، منقطعًا إلى حضرة منقطع تھا۔اور نفس اور اس کی لذات سے الكبرياء ، مفارقا من النفس خالی اور ہوا و ہوس اور اس کے جذبات سے ولذاتها، بعيدًا عن الأهواء كلية دور تھا اور آپ حد درجہ کے متبتل تھے وجذباتها، وكان من المتبتلين۔اور آپ سے اصلاح ہی صادر ہوئی اور آ وما صدر منه إلا الإصلاح، وما سے مومنوں کے لئے فلاح و بہبود ہی ظاہر ظهر منه للمؤمنين إلا الفلاح ہوئی۔آپ ایذا اور دُکھ دینے کی تہمت وكان مبراً من تهمة الإيذاء سے پاک تھے۔اس لئے تو داخلی تنازعات والضير، فلا تنظر إلى التنازعات کى طرف نہ دیکھ بلکہ انہیں بھلائی کی طرز الداخلية، واحملها على محامل پر محمول کر۔کیا تو غور نہیں کرتا کہ وہ شخص الخير۔ألا تفكر أن الرجل الذى جس نے کے احکامات اور ما التفت من أو امر ربه و مرضاته خوشنودی سے اپنی توجہ اپنے بیٹے بیٹیوں کی إلـى بـنـيـــه وبـنــاتـه، ليجعلهم طرف نہیں پھیری تا کہ وہ انہیں مالدار بنا ئیں متمولين أو من أحد ولاته، یا انہیں اپنے عمال میں سے بنا ئیں۔پنے در