سرّالخلافة — Page 73
سر الخلافة ۷۳ اردو تر جمه | بل التقيا بعد بين أيام معدودة معدودے چند ایام کی مفارقت کے بعد آپس میں فتهادى تحية المحبين مل گئے اور محبت کا تحفہ پیش کیا۔انتہائی تعجب کی بات والعجب كل العجب أن الله یہ ہے کہ بقول ان ( شیعہ حضرات) کے اللہ نے نبی (۲۳) جعل أرض مرقد نبیه بزعمهم کے مرقد کی تربت کو خاتم النبیین اور دو کافروں، مشتركة بين خاتم النبيين غاصبوں اور خائنوں کے درمیان مشترک کر دیا۔اور والكافرين الغاصبين الخائنين اپنے نبی اور حبیب کو ان دونوں (ابوبکر اور عمر) کی وما نجى نبيه وحبيبه من أذيّة ہمسائیگی کی اذیت سے نجات نہ دی۔بلکہ ان جوارهما بل جعلهما له رفیقین دونوں کو دنیا اور آخرت میں آپ کے اذیت رساں مؤذيين في الدنيا والآخرة، وما رُفقاء بنا دیا اور (نعوذ باللہ ) ان دونوں نا پاکوں سے باعده عن الخبيثين سبحان ربنا آپ کو دور نہ رکھا۔ہمارا رب ان کی بیان کردہ عما يصفون، بل الحق الطيبين باتوں سے پاک ہے۔بلکہ اللہ نے ان دونوں پاکبازوں بإمام الطيبين۔إن في ذلك کو پاکبازوں کے امام کے ساتھ ملا دیا۔یقیناً اس میں اہل بصیرت کے لئے نشانات ہیں۔لآيات للمتبصرين۔صلى الله فتفكر يا من تحلّى بفهم، ولا اے زیور فہم سے آراستہ شخص ! سوچ! اور تركن من يقين إلى وهم ولا یقین کو چھوڑ کر وہم کی جانب مائل مت ہو۔اور تجترء على إمام المعصومين امام المعصومین کے خلاف جرات نہ کر۔جبکہ وأنت تعلم أن قبر نبينا صلى تجھے یہ بخوبی علم ہے کہ ہمارے نبی کریم علی الله عليه وسلم روضة عظیمة کی آرامگاہ، جنت کے باغوں میں سے ایک من روضات الجنة، وتبوأ كل عظيم باغ ہے جو ہر فضیلت اور عظمت کی ذروة الفضل والعظمة، وأحاط انتہائی بلندی کے مقام پر فائز ہے اور سعادت اور كل مراتب السعادة والعزة عزت کے تمام مراتب کا وہ احاطہ کئے ہوئے ہے۔