سرّالخلافة — Page 59
سر الخلافة ۵۹ اردو تر جمه وإن العلوم الصادقة والمعارف اور یہ کہ بچے علوم اور میچ معارف حضرت کبریا کے الصحيحة رفيعة جدًّا كعرش عرش کی طرح بہت ہی بلند ہیں اور انصاف ان حضرة الكبرياء ، والنصفة لها (علوم) تک رسائی کے لئے ایک زینے کی مانند كسلّم الارتقاء ، فمن كان يرجو ہے۔اس لئے جو شخص ان مشکلات کو حل کرنا اور حل المشكلات وقُنية النكات ان نکات کو پانے کا آرزومند ہے تو اسے چاہئے کہ فليعمل عملا صالحا ويتق التعسّف وہ اعمالِ صالحہ بجالائے اور ظلم اور تعصب اور والتعصبات وطرق الظالمين ظالموں کی راہوں سے بچے۔و من حسنات الصديق ومزاياه اور ( حضرت ) ابوبکر صدیق کے محاسن اور خصوصی الخاصة أنه خُصّ لمرافقة فضائل میں سے ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ سفر الهجرة، وجعل شريك سفر ہجرت میں آپ کو رفاقت کے لئے خاص کیا گیا مضائق خير البرية و أنيسه اور مخلوق میں سے سب سے بہترین شخص ( صلی اللہ 19 الخاص في باكورة المصيبة عليه وسلم ) کی مشکلات میں آپ ان کے شریک تھے ليثبت تخصصه بمحبوب اور آپ مصائب کے آغاز سے ہی حضور کے خاص الحضرة۔وسرُّ ذلك أن الله انیس بنائے گئے تھے تا کہ محبوب خدا کے ساتھ آپ كان يعلم بأن الصديق أشجع كا خاص تعلق ثابت ہو اور اس میں بھید یہ تھا کہ اللہ کا الصحابة ومن التقاة وأحبهم تعالى كو يه خوب معلوم تھا کہ صدیق اکبر صحابہ میں یہ إلى رسول الله صلی اللہ علیہ سے زیادہ شجاع متقی اور ان سب سے زیادہ وسلم ومن الكماة، وكان فانيا | آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے اور مر دمیدان في حُبّ سيّد الكائنات تھے اور یہ کہ سید الکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت وكان اعتاد من القديم ان میں فنا تھے۔آپ ابتدا سے ہی حضور کی مالی مدد یمونه ويراعی شؤونه کرتے اور آپ کے اہم امور کا خیال فرماتے تھے۔