سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 50 of 259

سرّالخلافة — Page 50

سر الخلافة اردو تر جمه وأُزيل الفتن ودفـع الـمـحن فتنے دور کر دیئے گئے اور مصائب چھٹ گئے اور وقضى الأمر واستقام أمر معاملے کا فیصلہ ہو گیا اور خلافت کا معاملہ مستحکم ہوا الخلافة، ونجى الله المؤمنين اور اللہ نے مومنوں کو آفت سے بچالیا اور ان کی من الآفة، وبدل من بعد خوفهم خوف کی حالت کو امن میں بدل دیا اور ان کے أمنا، ومكن لهم دينهم وأقام لئے اُن کے دین کو تمکنت بخشی اور ایک جہان کو حق على الحق زمنا و سود وجوه پر قائم کر دیا اور مفسدوں کے چہرے کالے کر دیے۔المفسدين، وأنجز وعده اور اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندے(حضرت ونصر عبده الصديق، وأباد ابوبکر صدیق کی نصرت فرمائی اور سرکش الطواغيت والغرانيق، وألقى سرداروں اور بتوں کو تباہ و برباد کر دیا۔اور کفار کے الرعب في قلوب الكفار، دلوں میں ایسا رعب ڈال دیا کہ وہ پسپا ہو گئے اور فانهزموا ورجعوا وتابوا وكان (آخر) انہوں نے رجوع کر کے توبہ کی اور یہی هذا وعد من الله القهار، وهو خدائے قہار کا وعدہ تھا اور وہ سب صادقوں سے أصدق الصادقين۔فانظر كيف بڑھ کر صادق ہے۔پس غور کر کہ کس طرح خلافت تم وعد الخلافة مع جميع کا وعدہ اپنے پورے لوازمات اور علامات کے لوازمه وإماراته فی الصدیق، ساتھ (حضرت ابوبکر صدیق کی ذات میں وادْعُ الله أن يشرح صدرك پورا ہوا۔میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اس لهذا التحقيق، وتدبر كيف تحقیق کی خاطر تمہارا سینہ کھول دے۔غور کرو كانت حالة المسلمین فی وقت کہ آپ کے خلیفہ ہونے کے وقت مسلمانوں کی استخلافه وقد كان الإسلام كيا حالت تھی۔اسلام مصائب کی وجہ سے آگ من المصائب كالحريق، ثم سے جلے ہوئے شخص کی طرح ( نازک حالت رد الله الـكـرة على الإسلام میں ) تھا پھر اللہ نے اسلام کو اس کی طاقت کو ٹا دی رض